1 |
خزی کا کیا معنی ہے ؟ |
خالی ہونا
ذلیل ہونا
گرنا
موسم خزاں
|
2 |
عربی میں موصوف اور صفت میں سے پہلے .................. کا ذکر آتا ہے |
موصوف
صفت
کوئی ترتیب نہیں
نام
|
3 |
ایسا اسم جو کسی ذات کی اچھی یا بری حالت کو بتائے اس کو کہتے ہیں |
حال
صفت
بدل
مبالغہ
|
4 |
مسلم شریف میں احادیث کی کل تعداد کتنی ہے ؟ |
9000 ہزار
نو ہزار آٹھ سو
آٹھ ہزار
سات ہزار
|
5 |
مسلم شریف کے مصنف کا کیا نام ہے ؟ |
مسلم بن عقیل رحمتہ اللہ علیہ
محمد بن مسلمہ رحمتہ اللہ علیہ
مسلم بن حجاج رحمتہ اللہ علیہ
سلیمان بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ
|
6 |
سبحان اللہ اور الحمد اللہ کہنے سے بھر جاتا ہے |
ساتوں زمینوں اور آسمانوں کا خلا
زمین و آسمان کا خلا
مومن کا نامہ اعمال
سمندروں کا پانی نیکی سے
|
7 |
الحمد اللہ کہنے سے ترازو |
بھر جاتا ہے
آدھا بھر جاتا ہے
چوتھائی بھر جاتا ہے
جھک جاتا ہے
|
8 |
حلال کو حلال جاننے کا مطلب |
حلال کا علم حاصل کرنا
اس کے حرام نہ ہونے کا شک کرنا
اس کے حلال ہونے کا یقین
حلال کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا
|
9 |
حرام کو حرام جاننے کا کیا مطلب ہے |
اس کا علم حاصل کیا جائے
اس سے بچا جائے
اس کو واضح کیا جائے
یہ لوگوں کو بتایا جائے
|
10 |
المکتوبات کا کیا معنی ہے |
لکھی ہوئیں
فرض کی ہوئیں
واجب کی ہوئیں
مقرر کی ہوئیں
|
11 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم سے جنت میں داخل ہونے کے لئے کتنی چیزوں کے بارے میں پوچھا ؟ |
تین
پانچ
سات
چار
|
12 |
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے جمع قرآن کی کمیٹی کا ذمہ دار کس کو بنالیا تھا؟ |
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت زید رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
|
13 |
وہ کون سی لڑائی تھی جس میں حفاظ کی بہت بڑی تعداد شہید ہو گئی ؟ |
قادسیہ
بدر
یمامہ
حنین
|
14 |
اگر وہ تمہارے پاس قیدی بن کر آئیں تو |
ان کو قتل کر ڈالتے ہو
گھروں سے نکالتے ہو
مشقت والا کام لیتے ہو
پیسے لے کر چھوڑتے ہو
|
15 |
پھر تم وہی لوگ ہو جو آپس میں ایک دوسرے کو |
تنگ کرتے ہو
دھوکہ دیتے ہو
آزماتے ہو
قتل کرتے ہو
|
16 |
تم لوگوں نے اس کا اقرار بھی کیا تھا اور تم خود |
اسکو جانتے ہو
اس پر عمل کرتے ہو
اس کو کہتے ہو
اس کے گواہ ہو
|
17 |
تم ایک دوسرے کو |
تنگ نہیں کرو گے
دھوکہ نہ دو گے
گھروں سے نہ نکالو گے
قید نہ کرو گے
|
18 |
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا تھا کہ تم آپس میں |
لڑائی جھگڑا نہ کرو گے
بہتان بازی نہ کرو گے
دھوکہ بازی نہ کرو گے
خون ریزی نہ کرو گے
|
19 |
والدین رشتے داروں یتیموں اور مسکینوں سے |
بہترین سلوک کریں گے
سختی نہیں کریں گے
زیادتی نہیں کریں گے
حقوق سلب نہیں کریں گے
|
20 |
اور یاد کرو جب ہم نے اسرائیل سے پختہ عہد لیا تھا کہ |
موسٰی علیہ السلام کے علاوہ کسی اور کی بات نہیں مانیں گے
خدا کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کریں گے
تمام انبیاء علیھم السلام پر ایمان لائیں گے
تمام کتابوں پر ایمان لائیں گے
|