1 |
احکام شریعہ کا پہلا ماخذ |
حدیث
قرآن
قیاس
اجماع
|
2 |
وحی کے لغوی معانی کیا ہیں |
اشارہ' پیغام
عطا کرنا
انعام دینا
نازل کرنا
|
3 |
قرآن مجید کی مختصر ترین سورت کون سی ہے |
سورۃ الاخلاص
سورۃ الفاتحہ
سورۃ العصر
سورۃ الکوثر
|
4 |
قرآن مجید میں کتنی آیات ہیں |
5225
6666
5495
6430
|
5 |
جمع وتدوین قرآن کا سبب بنا |
غزوہ تبوک
جنگِ یرموک
جنگِ یمامہ
غزوہ خندق
|
6 |
قرآن مجید کی موجود ترتیب کو کیا کہتے ہیں |
ترتیب توقیفی
ترتیب اجتہادی
ترتیب اجتماعی
ترتیب نزولی
|
7 |
قرآن مجید کے نزول کی ترتیب کو کیا کہتے ہیں |
ترتیب توقیفی
ترتیب اجتہادی
ترتیب نزولی
ترتیب صعودی
|
8 |
وحی متلو کہا جاتا ہے |
قرآن کو
حدیث کو
سچی بات کو
واضح بات کو
|
9 |
قرآن مجید کے نزول کی مدت کتنی ہے |
20 سال
25 سال
تقریباََ 23 سال
28 سال
|
10 |
کون سا فرشتہ انسانی شکل میں آپﷺ کے پاس آیا |
حضرت میکائیلؑ
حضرت اسرافیلؑ
حضرت جبرائیلؑ
حضرت عزرائیلؑ
|
11 |
مدینہ منورہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟یا مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟ |
35
20
30
28
|
12 |
مکہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟ یا مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟ |
70
86
90
75
|
13 |
قرآن مجید کی سورتیں کتنی ہیں |
114
120
115
119
|
14 |
قرآنی کا لفظ کس سے ماخوذ ہے |
قرء سے
قاری سے
قرات سے
قراء سے
|
15 |
قرآن 55 نام گنوائے ہیں |
جلال الدین سیوطی نے
علامہ شبیر عثمانی نے
امام ترمذی نے
سید سلیمان ندوی نے
|
16 |
قرآنی مجید کے قرآن مجید میں کتنے نام مذکور ہیں |
70
55
60
110
|
17 |
وہ وحی جس میں گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی وہ کہلاتی تھی |
تمثیل
صلصلتہ الجرس
القاء
وحی غیر متلو
|
18 |
قرآن کا مطلب کیا ہے |
پڑھی جانے والی کتاب
لکھی جانے والی کتاب
پڑھائی جانے والی کتاب
سنائی جانے والی کتاب
|
19 |
وحی کی صورت میں انسان کے نام خالق کائنات کا آخری پیغام کیا ہے |
زبور
تورات
قرآن مجید
انجیل
|