Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جنگ یمامہ کس خلیفہ راشد کے دور میں لڑی گئی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
2 جنگ یمامہ لڑی گئی 11 ھ میں 12 ھ میں 13 ھ میں 14 ھ میں
3 جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئ سجاح بنت حارث اسود عنسی مسیلمہ کذاب کفار مکہ
4 کس جنگ میں سب سے ذیادہ حفاظ شہید ہوئے غزوہ موتہ جنگ یرموک غزوہ خندق جنگ یمامہ
5 کاتبینِ وحی کن کو کہتے ہیں جو وحی کو یاد کرے جو وحی کو لکھے جو وحی کو لکھوائے جو وحی کو پڑھے
6 واقعہ بیئر معونہ میں کتنے حفاظ شہید ہوئے پچاس چالیس ستر پچپن
7 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا نزولِ وحی کے واقعہ کے بارے میں کیا ردعمل تھا کوئی اہمیت نہیں دی آپؐ کا مذاق اڑایا آپﷺ کوتسلی دی خاموش رہیں
8 پہلی وحی کے نزول کے بعد حضور ﷺ کا ردعمل کیا تھا سخت گھبرائے ہوئے تھے مطمئن تھے بہت خوش تھے بے چین تھے
9 نزول قرآن کی صورت کیا تھی یکبارگی نازل ہوا بتدریج نازل ہوا آدھا آدھا نازل ہوا چار حصوں میں نازل ہوا
10 مدنی سورتوں کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے یہود کا تذکرہ اختصار گزشتہ اقوام کا تذکرہ قسمیہ اسلوبِ بیان
11 مکی سورتوں کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے اختصار طوالت معاشرتی احکامات منافقین کا ذکر
12 حفاظتِ قرآن کا ذمہ کس نے لیا ہے حضور اکرمﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہہ نے کسی نے نہیں اللہ تعالیٰ نے
13 آیت کے لغوی معنی کیا ہیں نشانی خفیہ چیز اہم چیز غیر اہم چیز
14 حضورﷺ پر آخری وحی کس موضوع پر نازل ہوئی تکمیل نبوت تکمیل عمل تکمیل دین تکمیل علم
15 سب سے پہلے سورۃ العلق کی کتنی آیتیں نازل ہوئیں دس پانچ آٹھ گیارہ
16 حضور اکرمﷺ پر سب سے پہلے کون سی سورت نازل ہوئی سورۃ الکوثر سورۃ العصر سورۃ العلق سورۃ الشمس
17 نزول قرآن کے آغاز کے وقت حضورﷺ کی عمر کتنی تھی چالیس سال پینتیس سال پچاس سال تیس سال
18 حضرت جبرئیلؑ عام طور پر کس صحابی کی شکل میں آتے تھے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ حضرت مصعب بن عمیررضی اللہ تعالی عنہہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہہ حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ تعالی عنہہ
19 حضورﷺ کے ارشاد کےمطابق وحی کی کونسی صورت سب سے بھاری ہوتی تھی سچے خواب گھنٹی کی آواز جبرئیلؑ کا انسانی شکل میں آنا جبرئیلؑ کا اصلی شکل میں آنا
20 حضرت ابو ہریرہ رضی طلحہ عنہ کا نام تھا سلیمٰن رضی طلحہ عنہ عبدالرحمٰن رضی طلحہ عنہ نعمان رضی طلحہ عنہ عثمان رضی طلحہ عنہ
Download This Set