1 |
قرآن میں مجید میں کل کتنے رکوع ہیں |
520
540
570
510
|
2 |
اعلان نبوت کے بعد حضورﷺ کتنا عرصہ مکہ میں رہے |
دس سال
اٹھارہ سال
تیرہ سال
آٹھ سال
|
3 |
فترۃ الواحی کے کیا معنی ہیں |
وحی کاتسلسل
وحی کا بوجھ
آغاز وحی
وحی کا رک جانا
|
4 |
وفاتِ نبویﷺ کے وقت حفاظتِ قرآن کی کیا صورت تھی |
چند اجزا نہیں تھے
کتابت مکمل نہیں تھی
بہت کم لوگوں کو حفظ تھا
کتابت اور حفظ کے اعتبار سے مکمل تھا
|
5 |
دنیا کی سب سے محفوظ کتاب کون سی ہے |
تورات
انجیل
کوئی نہیں
قرآن مجید
|
6 |
قرآن مجید کا انداز کلام کیسا ہے |
انتہائی مشکل
ناقابل فہم
فصیح وبلیغ
شاعرانہ
|
7 |
اللہ تعالٰی کا زندہ اور دائمی معجزہ کون سا ہے |
قرآن مجید
تورات
زبور
صحیفہ ابراہیمی
|
8 |
قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے |
پہلا
دوسرا
تیسرا
تیسواں
|
9 |
عثمانی رضی اللہ تعالٰی عنہہ نسخے سے محفوظ نسخے کہاں کہاں ہیں |
تاشقند اور ریاض
ریاض اور استنبول
تاشقند اور استنبول
دہلی اور استنبول
|
10 |
جامع القرآن کس صحابی کا لقب ہے |
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت زید رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن ثابت
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ
|
11 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کے تیار کردہ نسخوں کا حشر کیا ہوا |
سب ضائع ہوگئے
چند اجزا موجود ہیں
وہنسخے موجود ہیں
سب موجود ہیں
|
12 |
تدوین قرآن کے ادوار ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
13 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا اصل کارنامہ کیا ہے |
جودو سخا
شرم وحیا
ایک قرات پر امت کا اجماع
باغیوں کا مقابلہ نہ کرنا
|
14 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کی قائم کردہ کمیٹی کا سربراہ کون تھا |
حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت سعید رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن العاص
حضرت زید رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن ثابت
|
15 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ نے کس قرات پر قرآن کے نسخے تیار کروائے |
قریش کی قرات پر
اہل نجد کی قرات پر
اہل مدینہ کی قرات
بنو خزاعہ قرات پر
|
16 |
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہہ نے تدوینِ قرآن کی خدمت کس صحابی رضی اللہ تعالٰی عنہہ کے سپرد کی |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت زید رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن ثابت
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ بن الیمان
حضرت سالم رضی اللہ تعالٰی عنہہ
|
17 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہہ کے مشورے پر حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا ردعمل کیا تھا |
فوراََ تیار ہرگئے
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہہ کو ڈانٹ دیا
بے بسی کا اظہار کیا
ہچکچاہٹ کا اظہار کیا
|
18 |
جمع وتدوین قرآن کا مشورہ سب سے پہلے کس نے دیا |
حضرت عمررضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ
|
19 |
حفاظ کی بڑی تعداد شہید ہوئی |
جنگ جمل میں
جنگ یمامہ میں
جنگ قادسیہ میں
جنگ جلولا میں
|
20 |
جنگ یمامہ میں شہید میں ہونے والے حفاظ کی تعداد کتنی تھی |
دوسو
تین سو
ایک ہزار
سات سو
|