1 |
عثمانی رضی اللہ تعالٰی عنہہ نسخے سے محفوظ نسخے کہاں کہاں ہیں |
- A. تاشقند اور ریاض
- B. ریاض اور استنبول
- C. تاشقند اور استنبول
- D. دہلی اور استنبول
|
2 |
قرآن مجید کے نزول کی مدت کتنی ہے |
- A. 20 سال
- B. 25 سال
- C. تقریباََ 23 سال
- D. 28 سال
|
3 |
احکام شریعہ کا پہلا ماخذ |
- A. حدیث
- B. قرآن
- C. قیاس
- D. اجماع
|
4 |
اعلان نبوت کے بعد حضورﷺ کتنا عرصہ مکہ میں رہے |
- A. دس سال
- B. اٹھارہ سال
- C. تیرہ سال
- D. آٹھ سال
|
5 |
مکی سورتوں کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے |
- A. اختصار
- B. طوالت
- C. معاشرتی احکامات
- D. منافقین کا ذکر
|
6 |
حفاظ کی بڑی تعداد شہید ہوئی |
- A. جنگ جمل میں
- B. جنگ یمامہ میں
- C. جنگ قادسیہ میں
- D. جنگ جلولا میں
|
7 |
نزول قرآن کی صورت کیا تھی |
- A. یکبارگی نازل ہوا
- B. بتدریج نازل ہوا
- C. آدھا آدھا نازل ہوا
- D. چار حصوں میں نازل ہوا
|
8 |
وہ وحی جس میں گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی وہ کہلاتی تھی |
- A. تمثیل
- B. صلصلتہ الجرس
- C. القاء
- D. وحی غیر متلو
|
9 |
قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. تیسرا
- D. تیسواں
|
10 |
جنگ یمامہ لڑی گئی |
- A. 11 ھ میں
- B. 12 ھ میں
- C. 13 ھ میں
- D. 14 ھ میں
|