1 |
مخفف ہے. US RDA |
U.S. Recommended Daily allowance
U.S. Russian Daily allowance
U.S American Daily Allownce
کوئی نہیں.
|
2 |
شہری علاقوں میں فہرست طعام ہوتا ہے.دن میں |
دو وقت
تین وقت
ایک وقت
چار وقت
|
3 |
کھانوں کے درمیان کم از کم کتنے گھنٹوں کا وقفہ ہونا چاہیے. |
دو گھنٹوں کا
چار گھنٹوں کا
تین گھنٹوں کا
پانچ گھنٹوں کا
|
4 |
خوراک اگر پسند کے مطابق ہو تو کس پر اچھا اثر پڑتا ہے. |
نظام دوران خون پر
عروق ہاضمہ
نظام اخراج
نظام تنفس
|
5 |
حراروں کی فیصد مقدار میں کمی بیشی کا انحصار کس کی نوعیت پر بھی ہوتا ہے. |
وقت
محنت
کام
توانائی
|
6 |
ناشتے میں اور رات کے کھانے میں کتنے فیصد حرارے ہونے چاہیے. |
25% سے 40 %
35% سے 55%
30% سے 50 %
20% سے 30%
|
7 |
حرارت اور توانائی پہنچانے والی غذا میں کون سی غذا شامل ہے. |
ٹماٹر
شکر قندی
پالک
چاول ، گہیوں
|
8 |
فہرست طعام کس کے مطابق ہونی چاہیے. |
وقت کے مطابق
ہمت کے مطابق
آمدنی کے مطابق
بچت کے مطابق
|
9 |
پاکستان کے بہت سے دیسی علاقوں میں کتنے وقت خوراک کھائی جاتی ہے. |
تین وقت
چاروقت
دو وقت
پانچ وقت
|
10 |
پورے دن کی کھانے کی تفصیل کو کیا کہتے ہیں. |
فہرست امر
فہرست وقت
فہرست طعام
فہرست اشیاء
|