1 |
ہماری ہڈیاں اور دانت مضبوط بنادیتے ہیں. |
سلفر اور سوڈیم
کیلشیم اور فاسفورس
فاسفورس اور وٹامن
لوہا اور وٹامن
|
2 |
ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں نمکیات مختلف شکلوں میں موجود ہے. |
69 فیصد
96 فیصد
79 ٍفیصد
89 فیصد
|
3 |
آیوڈین کی کمی سے گلے کی کون سی بیماری ہوجاتی ہے. |
گلہڑ
سوزش
ملیریا
تپ دق
|
4 |
ہمارے خون میں سب سے زیادہ ہوتا ہے. |
لوہا
فاسفورس
وٹامن
پوٹاشیم
|
5 |
فولاد ہمارے پٹھوں اور رگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے. |
دو فیصد
تین فیصد
چار فیصد
آٹھ فیصد
|
6 |
ہمارے خون میں تقریبا کتنا فیصد لوہا ہوتا ہے. |
55- 60 ٍفیصد
30 - 50 فیصد
44- 60 فیصد
55- 70 فیصد
|
7 |
کیلشیم اور فاسفورس کے بعد کون سا نمک ہے جو ہمارے جسم میں سب سے زیادہ موجود ہوتا ہے. |
کیلشیم
پوٹاشیم
سوڈیم
فولاد
|
8 |
کون سے نمکیات دانتوں کو سفید تہہ دیتے ہیں. |
آیوڈین
سوڈیم
کلورین
فلورین
|
9 |
پوٹاشیم ہمارے عضلات کو کیا دیتا ہے. |
حرارت
قوت
حرکت
توانائی
|
10 |
کون سا ایلییمنت خون میں تیزابیت اور اساسیت کو متوازن رکھتا ہے. |
سلفر
کیلشیم
میکنیشیم
فاسفورس
|
11 |
کونسا ایلیمنٹ انسان کی رگوں اور جسم کی رقیق بافتوں میں پایا جاتاہے |
فاسفورس
کیلسشیم
سلفر
پوٹاشیم
|
12 |
ہماری دانتوں اور ہڈیوں کی نشوونما اور شکست وریخت کے لیے بہت ضروری ہے. |
کیلشیم
سلفر
نمکیات
ایوڈین
|
13 |
بکری کے گوشت میں کتنے فیصد کیلشیم کی مقدار ہوتی ہے. |
0.17 فیصد
0.70 فیصد
0.10 فیصد
0.30 فیصد
|
14 |
روزانہ ایک صحت مند انسان کے لیے کتنے گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے. |
0.3 گرام
0.8 گرام
0.9 گرام
0.4 گرام
|
15 |
کیلشیم کا سب سے اہم زریعہ ہے. |
پھل
گوشت
سبزی
دودھ
|