1 |
حیاتین (ج) کی یومیہ ضرورت اوسط آدمی کی روزانہ کتنی درکار ہوتی ہے. |
20 سے 40 ملی گرام
70 سے 75 ملی گرام
40 سے 60 ملی گرام
50 سے 80 ملی گرام
|
2 |
حیاتین (ج) کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے. |
ملیریا
تشنج
ٹائیفائیڈ
سکروی
|
3 |
حیاتین (ج) کا کیمیائی نام ہے. |
سلفیورک ایسڈ
کاربائک ایسڈ
اسکاریک ایسڈ
میتھائل ایسڈ
|
4 |
حیاتین (ک) ہمارے جسم میں کس کام آتی ہیں. |
خون کو منجمند کرنے کے
تنفس کا نظام بہتر کرنا
نظام انہظام درست کرنا
دوران خون صحیح کرنا
|
5 |
حیاتین (د) کی یومیہ ضرورت پیدائش سے لے کر 20 سال تک کی عمر میں کتنی
بین الاقوامی اکائیاں درکار ہوتی ہیں. |
200
400
700
900
|
6 |
حیاتین (د) کا سب سے بڑا زریعہ کون سا ہے. |
سورج کی شعاعیں
ُپھلوں اور سبزیوں کا استعمال
سنگتروں کا استعمال
اناج ، دالوں کا استعمال
|
7 |
بہترین حیوانانی زرائع میں کیا شامل ہے. |
مٹر
گوشت
کلیجی
دودھ
|
8 |
حیاتین الف کی کمی کی ابتدائی علامات میں شامل ہیں. |
جسم پر زخم کے نشان
ٹانگ درد
نکسیر کا بہنا
ہاتھوں کا سوجنا
|
9 |
حیاتین الف کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے. |
ملیریا
ٹائیفائیڈ
فالج
شب کوری
|
10 |
ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لیے کیا معاون ہوتا ہے. |
نشاستہ
حیاتین الف
چکنائی
حرارے
|
11 |
حیاتین الف کس کی درستگی اور صحت کے لیے نہایت ضروری ہیں. |
بینائی اور آنکھوں کی درستگی
ہڈیوں کی افزائش کے لیے
دماغ کی درستگی
آنتوں کی بہتری
|
12 |
حیاتین کے اچھے زرائع کون سے ہیں. |
گوشت ، انڈہ ، مکھن
دالیں ،چنے، لوبیا، اناج
ساگ ،مولی، ٹماٹر
ڈبل روٹی اور ساگودانہ
|
13 |
حیاتین کا اچھا زریعہ کیا ہوتی ہیں. |
دالیں
ہری پتے اور ترکاریاں
سبزیاں
نارنگیاں
|
14 |
حیاتین بڑی بہتات میں کون سے زرائع سے حاصل ہوتے ہیں. |
ًمعدنی زرائع
نباتاتی اور حیواناتی زرائع
قدرتی
تیز تر زرائع
|
15 |
حیاتین کون سے نظام کو درست رکھتے ہیں. |
دوران خون
نظام انہظام
نظام تنفس
نظام اخراج
|