1 |
پروٹین کی کمی کی وجہ سے کون سی بیماری ہوجاتی ہے. |
ملیریا
ایڈیما
ایڈز
کواشیکور
|
2 |
پروٹین سے ہمارے جسم کے خلیوں کی کیا ہوتی ہے. |
تعمیر و مرمت
شکست و ریخت
بڑھوتری
توڑ پھوڑ
|
3 |
پروٹین کا کردار ہمارے جسم میں کس طرح کا ہوتا ہے. |
مٹی
ریت
سیمنٹ
پانی
|
4 |
ہمارے جسم میں کتنی فیصد پروٹین مختلف جگہوں پر موجود ہے. |
60 فیصد
75 فیصد
55 فیصد
90 فیصد
|
5 |
پروٹین کا لفظ کس زبان سے لیا گیا ہے. |
عربی
ترکش
لاطینی
یونانی
|
6 |
لحمیات کی حیثیت ہمارے جسم میں کس کے بعد انتہائی اہم ہے. |
ہوا
خوراک
پانی
سانس
|
7 |
جسم کو توانائی کس سے ملتی ہے. |
نشاستہ اور چربی سے
لحمیات سے
پروٹین سے
حیاتین سے
|
8 |
پروٹین میں کیا کیاشامل ہوسکتاہے. |
لوہا اور آیوڈین
سلفر اور گندھک
نائٹروجن
فاسفورس
|
9 |
مچھلی ، پنیر اور کلیجی میں پروٹین کی کتنی مقدار ہوتی ہے. |
30.21 فیصد
20 سے 25 فیصد
30 سے 40 فیصد
15 سے 20 فیصد
|
10 |
پکانے کے مختلف طریقے کتنے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
امینو ایسڈ کون سے ترتیب سے بنتے ہیں. |
خاص سائمی ترتیب
عام سائمی ترتیب
مصنوعی سائمی ترتیب
قدرتی سائمی ترتیب
|
12 |
اعلی حیاتی قدر والی غذاؤں میں نشوونما کے لیے استعمال ضروری ہوتے ہیں. |
امینو ایسڈ
لحمیات
امینو ترشے
وٹامن
|
13 |
پروٹین کتنے قسم کی ہوتی ہیں. |
دو
تین
چار
چھ
|
14 |
مکمل پروٹین یا ضروری امینو ترشے کتنے ہوتے ہیں. |
دو
چھ
چار
آٹھ
|
15 |
لحمیات کس سے مل کر بنتے ہیں. |
چربی سے
نشاستہ سے
امینو ترش سے
گندھک سے
|