1 |
سانولے لوگ کپڑے لیتے ہیں. |
گہرے رنگ کے
ہلکے رنگ کے
نہ ہلکے نہ گہرے
کوئی نہیں
|
2 |
نئے کپڑوں کا تعین ہوتا ہے |
انسان کی ضرورت کے مطابق
انسان کی سرگرمیوں اور ضرورت کےمطابق
دونوں
کوئی نہیں.
|
3 |
سردی میں پہنے جاتے ہیں. |
سویٹر
شلوار قیمض
ریشمی قیمیض
سویٹر اور ریشمی قمیض
|
4 |
کپڑے کیسے ہونے چاہیے. |
لباس موقع محل اور موسم کے مطابق ہو
لباس زیادہ چوڑا نہ ہو
لباس ڈیزائن نما ہو
کوئی نہین.
|
5 |
انسان کو کپڑوں کی تعداد کےلیے بنانی چاہیے. |
خاکہ
فہرست
دونوں
کوئی نہں.
|
6 |
کپڑے کا رنگ کیسا ہونا چاہیے. |
کپڑے کا رنگ آپ کی جسامت کے مطابق
کپڑے کا رنگ اپ کی جسامت اور رنگت کے مطابق
کپڑے کا رنگ آپ کے جسم کے مطابق
کوئی نہیں.
|
7 |
کپڑوں کی منصوبہ بندی کا مقصد ہے |
کم از کم
زیادہ سے زیادہ
نہ کم نہ زیادہ
کوئی نہیں.
|
8 |
کپڑوں کی منصوبہ بندی اپنے ملک اور شہر کی کس کے مطابق ہونی چاہیے. |
آب وہوا
ماحول
موسم
محل وقوع
|
9 |
رنگ کے علاوہ کپڑے اور اس کی کس چیز کا مناسب ہونا بھی ضروری ہے. |
ڈیزائن
لمبائی
باریک پن
ترچھا پن
|
10 |
وارڈ دوب کے لفظی معنی ہیں. |
دروازہ
الماری
میز
کھڑکی
|
11 |
وارڈروب کس زبان کا لفظ ہے. |
انگریزی
عربی
پنجابی
فرانسیسی
|