1 |
کپڑے کو اگر اون سلائی سے بنایا جائے یا مشین سے تو وہ کہلاتا ہے. |
فیلٹنگ
نٹنگ
دونوں
کوئی نہیں.
|
2 |
کپڑا بنانے کے لیے بتیاں ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
سوتی ریشہ کو یکجان کرنے کے لیے کیا جاتاہے. |
کنگھا
دھننا
کاتنا
کھینچا
|
4 |
کھولنا اور ملانا کتنے ریشوں پر ہوتا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
عام ریشے کتنے مراحل سے گزرتے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
کپڑا بنانے کے لیے بنیادی طور پر بنتیاں ہوتی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
دھاگے سے کپڑا بننے تک کے مراحل ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
کس کو دھنا نہیں جاسکتا ہے. |
لینن کو
سوتی ریشے کو
سلک کو
روئی کو
|
9 |
عام لفظ میں ہلچ کا مطلب ہے. |
رنگ کاٹنا
رنگ کرنا
رنگ بھرنا
رنگ تبدیل کرنا
|
10 |
سوتی دھاگہ تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے بیھڑ کے بال مونڈھ لیے جاتے ہیں. اس عمل کو کہتے ہیں. |
شیرئنگ
کمپنگ
واشنگ
کوئی نہں.
|
11 |
لینن کا ریشہ ہوتا ہے. |
دنتھل نما
دھاگہ نما
سلک نما
روئی نما
|
12 |
کھولنے اور ملانے کے بعد تمام ریشوں کو ایک مشین میں ڈالا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں. |
بورنگ مشین
واشنگ مشین
سلائی مشین
کارڈنگ مشین
|