1 |
اچھی سلائی اور کٹائی کا ایک اہم جزو عمدہ قسم کی کیا چیز ے. |
لیور
ڈسک
قینچی
پنسل
|
2 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے |
کالے رنگ کا
پیلے رنگ کا
سرخ رنگ کا
مختلف رنگوں کا
|
3 |
کاغذ کے ڈرافٹ کو کپڑے پر لگانے کے لیے کس کا ہونا ضروری ہے. |
سلائی کا
فیتہ کا
پپیچ کا
پن کا
|
4 |
کٹائی کے لیے عام طور پر کتنے اجچ کا فٹ ٹھیک رہتا ہے. |
چار انچ کا
بارہ انچ کا
دس انچ کا
آٹھ انچ کا
|
5 |
گز یا میٹر راڈ کس کا بنا ہوتا ہے. |
شیشے کا+
لکڑی یا پلاسٹک کا
لوہے کا
سٹیل کا
|
6 |
دھات والا فیتہ سرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
مشین کو
کپڑے کو
جسم کو
کاغذ کو
|
7 |
گز یا میٹر راڈ کس کا بنا ہوتا ہے. |
لکڑی یا پلاسٹک کا
شیشے کا
لوہے کا
سٹیل کا
|
8 |
دھات والا فیتہ صرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
کپڑے کو
جسم کو
مشین کو
کاغذ کو
|
9 |
ناپنے والا فیتہ عموما کتنے انچ کا ہوتا ہے. |
60 انچ
40 انچ
70 انچ
20 انچ
|
10 |
سلائی اور کٹائی کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں کے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے. |
دو
چار
تین
آٹھ
|
11 |
بہتر سلائی کے لیے کس کو بہتر طریقے سے لگانا بہت ضروری ہے. |
بیڈ کو
لیور کو
پرزہ کو
سوئی کو
|
12 |
مشین کی پشت پر کون سا پرزہ نصب ہوتا ہے. |
پیر اٹھانے والا پرزہ
سلائیڈ پلیٹ
دندانے
لیور
|
13 |
مشین کا نچلا ہموار سطح والا حصہ کیا کہلاتا ہے. |
بیڈ
دندانے
لیور
پلیٹ
|
14 |
کون سا پرزہ سلائی کے وقت کپڑے کو چلاتا ہے. |
لیور
پیچ
پرزہ
دندانے
|
15 |
مشین کے سامنے والا حصہ کیا کہلاتا ہے. |
لیور
پلیٹ
پرزہ
بازو
|