FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسے پرندے جن میں کولیسٹرول کم ہوتا ہے کہلاتا ہے. Black meat White Meat الف اور ب دونوں کوئی نہیں.
2 گندم کا تخم کہلاتا ہے. اینڈو سپرم اناج جرم کوئی نہیں.
3 خربوزہ پھل ہے گرمیوں کا سردیوں کا بہار کا کوئی بھی نہیں.
4 ٌلیموں اور ٹماٹر ہیں. حیاتین الف حیاتین ب حیاتین ج کوئی نہیں.
5 وٹامن اے کی بہترین مثال ہے. سبز پتوں ولای اور پیلی ترکاریاں پیاز ،ٹماٹر اور پالک گوبھی ، شلجم ، کدو کوئی نہیں.
6 پرانی ، باسی اور گلی سڑی خوراک نہ صرف کس کے زیاں کا باعث ہوتی ہے. تکلیف کا وقت کا پریشانی کا روپے پیسے کا
7 کھانے پینے کی جو چیز بھی خریدی جائے اس کا ہونا بہایت ضروری ہے. صاف ستھرا ور تازہ ہونا مہنگا ہونا دھلا ہوا ہونا سستا ہونا
8 خوراک کی خریداری کے لے سب سے اہم ترین بات کیا ہے. غذائیت کے بارے میں علم ہونا کوالٹی کے بارے میں علم ہونا نفع کے بارے میں علم ہونا نقصان کے بارے میں علم ہونا
9 خریداری کے عمل کا انحصار کس پر ہوتاہے غربت پر مالی استطاعت پر دولت پر وقت پر
10 رقم کے عوض کسی بھی چیز کا حصول کیا کہلاتا ہے. خریداری کا عمل نقصان کا عمل خرید و فروخت منافع کا عمل
Download This Set