FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمارے جسم کو حرارت اور توانائی فراہم کرتی ہے. نمکیات روغنیات نشاستہ لحمیات
2 ہمارے جسم کو قوت و توانائی فراہم کرتی ہے. لحمیات سے نمکیات سے روغنیات سے نشاستہ سے
3 کونسا نطام ٹھیک کام نہ کرے تو ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں. نطام استخوان نظام تنفس نظام اخراج نظام عضلات
4 غذا ہمارے جسم میں کیا فراہم کرتی ہے. قوت مدافعت توانائی حرارت حرکت
5 خوراک کے بغیر انسان کتنے دن تک زندہ رہ سکتا ہے. دو دن چھ دن آٹھ دن دس دن
6 کون سی غذا صرف مزے کے لیے کھائی جاتی ہے. مٹھائی پان شکر حلوا
7 زندہ رہنے کے لیے ہوا اور پانی کے بعد کس کی ضرورت ہوتی ہے. روشنی کی آکسیجن کی غذا کی حرارت کی
Download This Set