1 |
غذائی اجزاء کی کمی کتنے فیصد سے کتنے فیصد تک ہوتی ہے. |
65% سے 80%
45% سے 60%
55% سے 70%
95% سے 70%
|
2 |
کتنے فیصد حرارےاناج سے ہی حاصل کیے جاتے ہیں. |
50% سے 70%
80% سے 90%
705 سے 100%
60% سے 80%
|
3 |
کس جانور کے گوشت میں مکمل لحمیات پائی جاتی ہے. |
بھیینس
بیل
مچھلی
بکرے
|
4 |
ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے. |
تین
پانچ
گیارہ
سترہ
|
5 |
ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے. |
تین
پانچ
گیارہ
سترہ
|
6 |
کس غذا کو غذائی اجزاء کا مجموعہ کہا جاتا ہے. |
متوازن خوراک کو
نشاستہ کو
نمکیات کو
توانائی کو
|
7 |
جسم کو توانائی مہیا کرتی ہے. |
نمکیات
چکنائی
فاضل پروٹین
نشاستہ
|
8 |
انسان کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے. |
تعلیم
کھیل
لباس
اچھی خوراک
|
9 |
ہمارے جسم کون سی مختلف چیزوں کا مجموعہ ہے. |
خلیات کا
ریشہ کا
ہڈیوں کا
بافتوں کا
|
10 |
ایسی ضروری خوراک جس پر ہماری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے وہ ہے. |
خوراک
متوازن خوراک
بنیادی خوراک
غیر متوازن خوراک
|
11 |
غذا کا انتخاب کرتے ہوئے انسان کو کس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے. |
لباس کا
قد کا
صحت کا
عمر کا
|
12 |
ہرخوراک میں حراروں کی مقدار کتنی ہوتی ہے. |
ایک جیسی
زیادہ
ًمختلف
کم
|
13 |
ہماری غذا میں کتنی غذائی اجزا شامل ہیں. |
دو
تین
چار
سات
|
14 |
متوازن غذا کی کمی کے باعث بیمار پڑنے سے پہلے انسان کا چکرانے لگتا ے. |
جسم
بازو
سر
پاؤں
|
15 |
خوراک کے بغیر متوازن ہونے کا احساس صرف اس وقت ہوتا ہے جب ہم |
سوجائیں ور اٹھ جائیں
آلجھن محسوس کریں.
سستی محسوس کریں.
بیمار پڑ جائیں اور ہمارے صحت متاثر ہوجائے
|