More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونان میں سیاہ خاکوں کی تصاویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا.
Choose an answer
200 ق م
400 ق م
500 ق م سے 600 ق م
600 ق م سے700 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونان کون سے براعظم میں واقع ہے.
Choose an answer
امریکہ
آسٹریلیا
افریقہ
یورپ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسی صدی میں فتوحات کی بنا پر بہت سے یونانی فن پارے خاک میں مل گئے.
Choose an answer
چھٹی صدی
دوسری صدی
ساتویں صدی
بارہویں صدی
Previous
Skip
Next
Question # 4
شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے.
Choose an answer
210 فٹ
250 فٹ
220 فٹ
240 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
یونانی اور رومن کلاسکیک ہدی کے کل ملاکر آرڈر آف ارکیتکچر بنتے ہیں.
Choose an answer
4 عدد
5 عدد
6 عدد
8 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 6
پارتھی نیون کے مجسموں کے چہرے کس جانور کے دانتوں سے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
شیر کے دانت
مچھلی کے دانت
ہاتھی کے دانت
بیل کے دانت
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان نے قبل مسیح میں پہلی بار اناج اگایا.
Choose an answer
6 ہزار سال ق م
4 ہزار سال ق م
7 ہزار سال ق م
5 ہزار سال ق م
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیٹونگ میں کٹنگ کے لیے کونسا اوزار عما استعمال میں لایا جاتا تھا.
Choose an answer
کانسی کی چھری
دستے والا چاقو
جانور کی ہڈی
لکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سولسٹری شہر کس ملک میں واقع ہے.
Choose an answer
جاپان
فرانس
امریکہ
آسٹریلیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
آمری ہوہنجوڈارو سے کتنے میل دور واقع ہے.
Choose an answer
25 میل
30 میل
35 میل
40 میل
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
3 ادوار میں
5 ادوار میں
4 ادوار میں
6 ادوار میں
Previous
Skip
Next
Back