More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گوتم بدھا اپنے عقیدت مندوں کے ہمراہ شمال کی طرف سفر پر روانہ ہوا اور پاور کے مقام پر ٹھہرا. جہان"چند " نامی ایک شخص نے کس جانور کا گوشت کھلادیا.
Choose an answer
بیل کا
شیر کا
سور کا
بکری کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونان روم کا حصہ کب بنا
Choose an answer
146 ق م
246 ق م
446 ق م
646 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 3
اجنتاء آڑٹ کی مصوری کہاں کی گئی.
Choose an answer
پتھروں پر
خالی دیواروں پر
غاروں کی دیواروں پر
اے بی سی
Previous
Skip
Next
Question # 4
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا.
Choose an answer
کل عمارت کا 1÷4 حصہ
کل عمارت کا 1÷2 حصہ
کل عمارت کا 1÷6 حصہ
کل عمارت کا 1÷8 حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کرٹین یا مائینوں کے محل سے ملنے والی فرسکو مصوری میں آرائشی عام طور پر بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
افقی
عمودی
دائروں میں
ترچھی لائنوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
گندھارا آرٹ کو بہتر طور پر جاننے کے لے اس کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گہا ہے.
Choose an answer
پانچ ادوار میں
چار ادوار میں
تین ادوار میں
چھ ادوار میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہڑپہ کے آثار سب سے پہلے پاکستان کے کونسے صوبے سے ملے.
Choose an answer
صوبہ پنجاب
صوبہ سندھ سے
صوبہ سرحد
صوبہ بلوچستان
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈورک ستون کی شافٹ کی سطح پر روشنی اور اندھیرے کے خوبصورت امتزاج کے محصول کے لیے اس کی سطح پر کتنی تعداد میں اندر کی جانب دھنسی ہوئی عمودی نیم بنسری نمایاں نالیاں بنائی جاتی ہیں.
Choose an answer
15 عدد
20 عدد
25 عدد
30 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 9
رومن کے مجسمہ سازوں نے بادشاہوں کو گھوڑے پر بیٹھا کر کونسی دھات میں مجسمے بنائے.
Choose an answer
لوہے
تانبے
کانسی
پیتل
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدیم انسان نے روئی اور اس کا استعمال کس قبل مسیح میں شروع کیا.
Choose an answer
4 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
5 ہزار سال قبل مسیح
3 ہزار سال قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک موضوع جس میں سکندر اعظم اور دارا بادشاہ کی جنگ کا منظر کس فن میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
منی ایچر میں
ریلیف میں
موزیک میں
ٍفریسکو میں
Previous
Skip
Next
Back