1 |
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا. |
- A. کل عمارت کا 1÷4 حصہ
- B. کل عمارت کا 1÷2 حصہ
- C. کل عمارت کا 1÷6 حصہ
- D. کل عمارت کا 1÷8 حصہ
|
2 |
یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے. |
- A. کانسی کے
- B. کاپر کے
- C. سونے کے
- D. پتھر کے
|
3 |
رومیوں نے محرابوں میں زیادہ تر کونسا میٹریل استعمال کیا. |
- A. مٹی
- B. کنکریٹ
- C. پیتل
- D. لوہا
|
4 |
دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع کونسا علاقہ کہا جاتا ہے. |
- A. ہڑپہ
- B. کوہ ہمالیہ
- C. گندھارا
- D. کوہ ہندوکش
|
5 |
باتھ آف انفنٹ بدھا میں کتنی کنٹیروں نے سہارا دے رکھا ہے. |
- A. تین عدد
- B. دو عدد
- C. چار عدد
- D. پانچ عدد
|
6 |
گوتم بدھ کی پیدائش پر رانی ماہامایا نے خواب میں ایک سفید ہاتھی دیکھا جو آسمان سے اترا ہے اس کی سونڈ میں کونسا پھول تھا. |
- A. کنول کا پھول
- B. گلاب کا پھول
- C. للی کا پھول
- D. گیندے کا پھول
|
7 |
آئیونک اٹیابلچر کے تعمیر جز کتنے ہیں. |
- A. 3 جز
- B. 2 جز
- C. 4 جز
- D. 6 جز
|
8 |
یونان کی چیز کی پوجا کرتے تھے. |
- A. چاند کی
- B. سورج کی
- C. قدرت کی
- D. بادشاہ کی
|
9 |
یونان میں کونسی اہم عمارات تھیں. |
- A. مسجد
- B. مقبرے
- C. اہرام
- D. مندر
|
10 |
ڈورک ستون کی شافٹ کی سطح پر روشنی اور اندھیرے کے خوبصورت امتزاج کے محصول کے لیے اس کی سطح پر کتنی تعداد میں اندر کی جانب دھنسی ہوئی عمودی نیم بنسری نمایاں نالیاں بنائی جاتی ہیں. |
- A. 15 عدد
- B. 20 عدد
- C. 25 عدد
- D. 30 عدد
|