More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اہراموں کی تعمیر کے لیے استعمال کیے گئے چھوٹے سے چھوٹے پتھر کا وزن کتنا تھا.
Choose an answer
4 ٹن
50 ٹن
100 ٹن
1000 ٹن
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونانی عمارت میں سنگ مرمر کس صدی میں استعمال کیا گیا.
Choose an answer
چوتھی صدی
تیسری صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈورک ستون کی شافٹ کی سطح پر روشنی اور اندھیرے کے خوبصورت امتزاج کے محصول کے لیے اس کی سطح پر کتنی تعداد میں اندر کی جانب دھنسی ہوئی عمودی نیم بنسری نمایاں نالیاں بنائی جاتی ہیں.
Choose an answer
15 عدد
20 عدد
25 عدد
30 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 4
قدیم انسان نے تصیوریں بنانی کس قبل مسیح میں شروع کیں.
Choose an answer
50 ہزار سال ق م
40 ہزار سال ق م
70 ہزار سال ق م
60 ہزار سال ق م
Previous
Skip
Next
Question # 5
گوتم بدھ کی ماں مایا دیوی کا خواب جس میں مایا دیوی نے کتنے دانتوں والے سفید ھاتھی کو دیکھا.
Choose an answer
4 دانتوں والے
6 دانتوں والے
2دانتوں والے
8 دانتوں والے
Previous
Skip
Next
Question # 6
روم میں باتھ آف سیررسیلا جو ایک وسیع حام ہے اس کو کتنے فٹ اونچے چبوترے پر بنایا گیا ہے.
Choose an answer
15 فٹ
18 فٹ
20 فٹ
25 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آگسٹس کے مجسمہ کی لمبائی ہے.
Choose an answer
7 - 9 انچ
6 - 8 انچ
5 - 9 انچ
7 - 5 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کلوسیم جو روم میں کھیلوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کےباہر کی طرف محرابوں کی قطاریں کتنے قسم کے ستونوں سے بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
تین قسم
چار قسم
پانچ قسم
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
اجتاء فنکاروں نے بھی تصویر کشی کے مختلف الفاظ کے کتنے اقسام کے مخصوص نام رکھے ہوئے تھے.
Choose an answer
4 اقسام
6 اقسام
2 اقسام
5 اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 10
روم میں فتح کا مینار بنایا گیا ہے اس پر کتنے انسانی اشکال اور مجسمے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
2000
2500
2600
2750
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہڑپہ میں جو غلہ کے گودام دو قطاروں میں بنائے گئے ہیں کتنے فٹ اونچی کرسی پر بنائے گئے ہیں
Choose an answer
4 فٹ
6 فٹ
7 فٹ
5 فٹ
Previous
Skip
Next
Back