More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آئیونک اٹیابلچر کے تعمیر جز کتنے ہیں.
Choose an answer
3 جز
2 جز
4 جز
6 جز
Previous
Skip
Next
Question # 2
بدھا کی مذہبی زندگی میں بدھا کو سکپچر کو کتنی حالتوں میں پیش کیا گیا ہے.
Choose an answer
4 حالتوں میں
6 حالتوں میں
5 حالتوں میں
8 حالتوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
سکندر آعظم کو اپنی فتوحات کا سلسلہ منقطع کرکے وطن واپسی کے سفر بمقام پر کس ق م میں وفات پائی.
Choose an answer
323 ق م
325 ق م
410 ق م
450 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 4
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا.
Choose an answer
کل عمارت کا 1÷4 حصہ
کل عمارت کا 1÷2 حصہ
کل عمارت کا 1÷6 حصہ
کل عمارت کا 1÷8 حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک بوڑھے رومن کا مجسمہ جس کے ماتھ پر جھریاں اور آنکھوں کے گرد لائینیں اور لمبی ناک بنائی گئی ہے کس صدی قبل مسیح میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
پہلی صدی
دوسری صدی
چوتھی صدی
تیسری صدی
Previous
Skip
Next
Question # 6
یونانی دور میں پتھروں کو جوڑنے کے لیے کیا استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سیمنت
متی
مسالہ
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا.
Choose an answer
تین ہزار ق م
چار ہزار ق م
پانچ ہزا ق م
چھ ہزار ق م
Previous
Skip
Next
Question # 8
پانچویں اور چھٹی صدی میں گندھارا پر کس کی حکومت رہی
Choose an answer
سکندر اعظم
چندر گپت موریہ کی
سکھوں کی
فارس کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
یونانی برتن کی سطح پر مزید بار جزئیات کردیدنا مفقود ہوتی تو نوکیلےاوزار کی مدد سے کردلی جاتیں اسی مرحلے آرائشی نقطہ نظر سے برتن کی سطح پر کونسے رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سرخ سبز
نیلا ،پیلا
سفید ، کالا
سفید ، جامنی
Previous
Skip
Next
Question # 10
موضوعاتی اعتبار سے یونانی فن مجسمہ سازی کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
5 اقسام
2 اقسام
4 اقسام
6 اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 11
روم کے شہر پمپی شہر کی دیوار پر بنی ہوئی ایک تصور پر ملی ہے جس پر لینڈ سکیب کے فریم کو کس رنگ سے پینٹ کیا گیا ہے.
Choose an answer
کالا رنگ
سرخ رنگ
سنہری رنگ
براؤن رنگ
Previous
Skip
Next
Back