1 |
یونان کون سے براعظم میں واقع ہے. |
- A. امریکہ
- B. آسٹریلیا
- C. افریقہ
- D. یورپ
|
2 |
سولسٹری شہر کس ملک میں واقع ہے. |
- A. جاپان
- B. فرانس
- C. امریکہ
- D. آسٹریلیا
|
3 |
کاسیکل دور میں کتنے قسم کے ستون بںآئے گئے. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. تین
|
4 |
ہڑپہ کے کل دریافت شدہ علاقے کتنے مربع میل میں واقع ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
ڈورک ستون کے کیپیٹل میں تعمیر کے وقت کتنے جز ہوتے ہیں. |
- A. 3 عدد
- B. 2 عدد
- C. 4 عدد
- D. 6 عدد
|
6 |
پانچویں اور چھٹی صدی میں گندھارا پر کس کی حکومت رہی |
- A. سکندر اعظم
- B. چندر گپت موریہ کی
- C. سکھوں کی
- D. فارس کی
|
7 |
انسان کس قبل مسیح میں امریکہ میں اباد ہونا شروع ہوگیا. |
- A. 40 ہزار سال ق م
- B. 30 ہزار سال ق م
- C. 70 ہزار سال ق م
- D. 50 ہزار سال ق م
|
8 |
کونسی صدی کے وسط میں یونانی تہذیب کا سنہری یا کاسیکل دور شمار ہوتا ہے. |
- A. تیسری صدی ق م
- B. چوتھی صدی ق م
- C. پانچویں صدی ق م
- D. پہلی صدی ق م
|
9 |
یونانیوں نے جمنازیم میں کتنے ریس کورس بنائے تھے. |
- A. 5 عدد
- B. 6 عدد
- C. 3 عدد
- D. 2 عدد
|
10 |
سکپچر ان راؤنڈ میں بدھا کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے. |
- A. 6 حالتیں
- B. 4 حالتیں
- C. 7 حالتیں
- D. 8 حالتیں
|