More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے.
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ائیونک آرڈر کے ستون پر کتنی عمودی دھاریاں بنائی جاتی ہیں.
Choose an answer
25 عدد
24 عدد
30 عدد
36 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 3
روم کے شہر پمپی شہر کی دیوار پر بنی ہوئی ایک تصور پر ملی ہے جس پر لینڈ سکیب کے فریم کو کس رنگ سے پینٹ کیا گیا ہے.
Choose an answer
کالا رنگ
سرخ رنگ
سنہری رنگ
براؤن رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 4
گوتم بدھ کی پیدائش پر رانی ماہامایا نے خواب میں ایک سفید ہاتھی دیکھا جو آسمان سے اترا ہے اس کی سونڈ میں کونسا پھول تھا.
Choose an answer
کنول کا پھول
گلاب کا پھول
للی کا پھول
گیندے کا پھول
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہڑپہ کے کل دریافت شدہ علاقے کتنے مربع میل میں واقع ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس دور کا تعلق مصوری سے ظاہر ہوتا ہے.
Choose an answer
پوست گپتا عہد
مورین گپتا عہد
گپتا عہد
کشن عہد
Previous
Skip
Next
Question # 7
مندر کی دیواروں پر اور چھت پر دیوتا کی زندگی کے متعلق کونسے مناظر بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
لڑتے ہوئے.
چوگان کھیلتے ہوئے.
شکار کرتے ہوئے.
موسیقی کے مناظر
Previous
Skip
Next
Question # 8
کونسے دور میں بدھا کو علامت کے طور پر بنایا گیا ہے.
Choose an answer
مورین عہد
گپتا عہد
کشن عہد
پوسٹ گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 9
آئیونک آرڈر کے بنائے گئے ستون جو سنگ مرمر سے تراشے ہوئے مجسموں کو کس چیز سے جوڑا جاتا تھا.
Choose an answer
پیتل کی کیلوں سے
دھات کی کیلوں سے
کانسی کی کیلوں سے
لکڑی کی کیلوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
3 ادوار میں
5 ادوار میں
4 ادوار میں
6 ادوار میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
رومن کے مجسمہ سازوں نے بادشاہوں کو گھوڑے پر بیٹھا کر کونسی دھات میں مجسمے بنائے.
Choose an answer
لوہے
تانبے
کانسی
پیتل
Previous
Skip
Next
Back