More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اولمپک کھیلوں کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع ہوا.
Choose an answer
576 ق م
776 ق م
757 ق م
667 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
پارتھی نان کے چبوترے پر معبد کی ڈیوڑھی جسے چھ ستون والے چھت نے سہار دے رکھا ہے ہر ستون کتنے فٹ اونچا ہے.
Choose an answer
30 فٹ
40 فٹ
50 ٍفٹ
33 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہڑپہ میں محنت کشوں کے گھر کتنی قطاروں میں بنائے گئے ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 4
الٹر کس جگہ کا نام ہے.
Choose an answer
تھیٹر کا
جمنازیم کا
مندر کا
ہوجا گاہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئیونک اٹیابلچر کے تعمیر جز کتنے ہیں.
Choose an answer
3 جز
2 جز
4 جز
6 جز
Previous
Skip
Next
Question # 6
رومیوں کی عمارت کی ہر منزل میں کتنی محرابیں بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
75 محرابیں
80 محرابیں
60 محرابیں
90 محرابیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلاسیکل دور میں کتنے قسم کے ستون بںآئے گئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک آرڈر کے کتنے حصے ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
روم کے مشہور مندر پینتیوں کی عمارت کی چھت کا قطر ہے.
Choose an answer
150 فٹ
142 فٹ
148 فٹ
160 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
موضوعاتی اعتبار سے یونانی فن مجسمہ سازی کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
5 اقسام
2 اقسام
4 اقسام
6 اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونانی عمارات کی دیواریں مکمل طور پر سنگ مرمر سے کس قبل مسیح میں چننی جانے لگیں.
Choose an answer
تیسری قبل مسیح
چھٹی قبل مسیح
چوتھی قبل مسیح
دوسری قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Back