1 |
اجنتاء آڑٹ کی مصوری کہاں کی گئی. |
- A. پتھروں پر
- B. خالی دیواروں پر
- C. غاروں کی دیواروں پر
- D. اے بی سی
|
2 |
یونانی برتنوں کو بھٹی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل مین پکاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
کونسی صدی کے وسط میں یونانی تہذیب کا سنہری یا کاسیکل دور شمار ہوتا ہے. |
- A. تیسری صدی ق م
- B. چوتھی صدی ق م
- C. پانچویں صدی ق م
- D. پہلی صدی ق م
|
4 |
یانانی مقبروں میں قدیم ترین مقبرہ کو کس طرز کے ستونوں سے مزین کیا گیا ہے. |
- A. ڈورک آرڈر
- B. رومن آرڈر
- C. ائیونیک آرڈر
- D. کونتھین آرڈر
|
5 |
رومیوں کی عمارت کی ہر منزل میں کتنی محرابیں بنائی گئی ہیں. |
- A. 75 محرابیں
- B. 80 محرابیں
- C. 60 محرابیں
- D. 90 محرابیں
|
6 |
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. پانچ ادوار
- B. چار ادوار
- C. دو ادوار
- D. تین ادوار
|
7 |
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کونسا میٹریل ایجاد کیا. |
- A. لائم سٹون
- B. کنکریٹ
- C. پتھر
- D. لوہا
|
8 |
رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے. |
- A. تین
- B. چار
- C. دو
- D. پانچ
|
9 |
یونان میں کونسی اہم عمارات تھیں. |
- A. مسجد
- B. مقبرے
- C. اہرام
- D. مندر
|
10 |
سولسٹری شہر کس ملک میں واقع ہے. |
- A. جاپان
- B. فرانس
- C. امریکہ
- D. آسٹریلیا
|