More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گوتم بدھا اپنے عقیدت مندوں کے ہمراہ شمال کی طرف سفر پر روانہ ہوا اور پاور کے مقام پر ٹھہرا. جہان"چند " نامی ایک شخص نے کس جانور کا گوشت کھلادیا.
Choose an answer
بیل کا
شیر کا
سور کا
بکری کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سی صدی ق م میں یونانی معاہد کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے.
Choose an answer
لوہے سے
لکڑی سے
متی سے
سنگ مر مر سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونان میں برتن سازی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیاہے.
Choose an answer
3 ادوار
5 ادوار
4 ادوار
تینوں ادوار
Previous
Skip
Next
Question # 4
بدھا کی مذہبی زندگی میں بدھا کو سکپچر کو کتنی حالتوں میں پیش کیا گیا ہے.
Choose an answer
4 حالتوں میں
6 حالتوں میں
5 حالتوں میں
8 حالتوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
روم میں آرک آف ٹیٹس پر بنایا گیا یہ ریلیف کس پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
عام پتھر سے
سرخ پتھر سے
سنگ مر مر کے پتھرسے
چونے کے پتھر سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
یروشلم کی فتح کے بارے میں بنائی گئی ریلیف کی اونچائی ہے.
Choose an answer
250 سینٹی میٹر
300 سنتی میٹر
200 سینٹی میڑ
375 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
تھولوس نامی بماقم ایپ دورس کس قبل مسیح میں تعمیر ہوا.
Choose an answer
400 ق م
300 ق م
350 ق م
500 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 8
روم میں باتھ آف سیررسیلا جو ایک وسیع حام ہے اس کو کتنے فٹ اونچے چبوترے پر بنایا گیا ہے.
Choose an answer
15 فٹ
18 فٹ
20 فٹ
25 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسی صدی میں دور عیسائیت کے شروع میں فریسکو کوزمین قبرستان کی محرابوں پر سجاوٹ کے لیے بنایا گیا.
Choose an answer
پہلی صدی عیسویں
تیسری صدی عیسوی
دوسری صدی عیسوی
چوتھی صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کانسی دور سے تعلق رکھنے والی ایجنتین تہذیب دور کا اختتام کس قبل مسیح پر محیط ہے
Choose an answer
100 ق م
1500 ق م
1200 ق م
1250 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 11
مندر کی دیواروں پر اور چھت پر دیوتا کی زندگی کے متعلق کونسے مناظر بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
لڑتے ہوئے.
چوگان کھیلتے ہوئے.
شکار کرتے ہوئے.
موسیقی کے مناظر
Previous
Skip
Next
Back