More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عمارت میں روشنی کے لیے یونانیوں نے کتنے طریقے استعمال کیے.
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 2
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا.
Choose an answer
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
پانچ ادوار
چار ادوار
دو ادوار
تین ادوار
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسانوں نے کس قبل مسیح میں دھاتوں کا استعمال کیا گیا.
Choose an answer
5 ہزار سال قبل مسیح
4 ہزار سال قبل مسیح
2 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 5
ماہیانہ فرقے نے اپنی خدمات کونسے عہد میں سر انجام دیں.
Choose an answer
کشن عہد
موریں عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 6
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا.
Choose an answer
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہڑپہ کے کل دریافت شدہ علاقے کتنے مربع میل میں واقع ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا.
Choose an answer
کل عمارت کا 1÷4 حصہ
کل عمارت کا 1÷2 حصہ
کل عمارت کا 1÷6 حصہ
کل عمارت کا 1÷8 حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
روم میں موجود چرچ جو کہ تین سو پچاس عیسوی صدی میں بنا اس کی محرابوں پر جیومیٹری ڈیزائن اور انگور کی بیلوں کو کس فن اصطلاح میں لیا گیا ہے. جس میں غیر مذہبی لوگوں کو جکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے.
Choose an answer
فریسکو
آریسکو
موزیک
ریلیف
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونانی عمارت کی بیرونی چھت کو مکمل طعر پر کڑکی کے شہٹیر سے آمنے سامنے کس شکل میں جوڑ کر بنائے جاتے ہیں.
Choose an answer
تکون نما
مربع نما
مستطیل نما
چوکور نما
Previous
Skip
Next
Question # 11
روم بنائے گئے حمام کو کون سی صدی میں بنایاگیا ہے.
Choose an answer
پہلی صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
Previous
Skip
Next
Back