1 |
ہڑپہ کے آثار سب سے پہلے پاکستان کے کونسے صوبے سے ملے. |
- A. صوبہ پنجاب
- B. صوبہ سندھ سے
- C. صوبہ سرحد
- D. صوبہ بلوچستان
|
2 |
چھٹی اور پانچویں صدی ق م میں یونانی معادہہ کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے. |
- A. لکڑی سے
- B. سنگ مرمر
- C. چونے کے پتھر سے
- D. سرخ پتھر سے
|
3 |
یونان کتنے اطراف سے سمندر میں گھرا ہوا ہے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے. |
- A. سفید رنگ کے
- B. کالے رنگ کے
- C. لال رنگ کے
- D. نیلے رنگ کے
|
5 |
عمارت میں روشنی کے لیے یونانیوں نے کتنے طریقے استعمال کیے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. ایک
|
6 |
یونانی سٹیڈیم کی لمبائی ہوتی تھی. |
- A. 500 تا 800 فٹ
- B. 600 تا 700 فٹ
- C. 800 تا 900 فٹ
- D. 900 تا 1000 فٹ
|
7 |
ہڑپ صوبہ پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے. |
- A. ملتان
- B. ساہیوال
- C. لاہور
- D. گجرات
|
8 |
بودھی ستوا کا مجسمہ کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے. |
- A. لاہور میوزیم
- B. کراچی میوزیم
- C. پشاور میوزیم
- D. ٹیکسلا میوزیم
|
9 |
کلوسیم جو روم میں کھیلوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کےباہر کی طرف محرابوں کی قطاریں کتنے قسم کے ستونوں سے بنائی گئی ہیں. |
- A. تین قسم
- B. چار قسم
- C. پانچ قسم
- D. کوئی بھی نہیں.
|
10 |
رومن کے مجسمہ سازوں نے بادشاہوں کو گھوڑے پر بیٹھا کر کونسی دھات میں مجسمے بنائے. |
- A. لوہے
- B. تانبے
- C. کانسی
- D. پیتل
|