More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پارتھی نان کے چبوترے پر معبد کی ڈیوڑھی جسے چھ ستون والے چھت نے سہار دے رکھا ہے ہر ستون کتنے فٹ اونچا ہے.
Choose an answer
30 فٹ
40 فٹ
50 ٍفٹ
33 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
متحدہ امارات میں کس عمر سے کم عمر والے افراد کے لیے ٹیٹونگ غیر قانونی قرار دیا ہے.
Choose an answer
15 سال سے کم
18 سال سے کم
20 سال سے کم
25 سال سے کم
Previous
Skip
Next
Question # 3
مورین عہد کس قبل مسیح سےلے کر کس اے. ڈی تک رہا.
Choose an answer
300 بی. سی سے لیکر 100 اے ڈی
250 بی سی سے لیکر 150 بی .ڈی
325 بی سی سے لیکر 175 اے ڈی
350 بی سی سے لیکر 200 اے ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونانی دور میں پتھروں کو جوڑنے کے لیے کیا استعمال کیا گیا.
Choose an answer
مٹی
مسالہ
سیمنٹ
کچھ بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسی ق م میں یونانی کلاسیکی یا سنہری دور کے مجسمہ سازوں نے انسانی جسم کی پیچیدہ ساخت یا علم الابدان کی تمام باریکیوں کو مکمل طور پر سمجھ لیا.
Choose an answer
چوتھی صدی ق م
تیسری صدی ق م
چٹھی صدی ق م
پانچویں صدی ق م
Previous
Skip
Next
Question # 6
یونانیوں نے جمنازیم میں کتنے ریس کورس بنائے تھے.
Choose an answer
5 عدد
6 عدد
3 عدد
2 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہڑپہ میں جو غلہ کے گودام دو قطاروں میں بنائے گئے ہیں کتنے فٹ اونچی کرسی پر بنائے گئے ہیں
Choose an answer
4 فٹ
6 فٹ
7 فٹ
5 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بدھا کی مذہبی زندگی میں بدھا کو سکپچر کو کتنی حالتوں میں پیش کیا گیا ہے.
Choose an answer
4 حالتوں میں
6 حالتوں میں
5 حالتوں میں
8 حالتوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
رابرٹ گل کا مقبرہ کہاں واقع ہے.
Choose an answer
کابل
گندھارا
بمبئی
بحشوال اجنتاء
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندر کی دیواروں پر اور چھت پر دیوتا کی زندگی کے متعلق کونسے مناظر بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
لڑتے ہوئے.
چوگان کھیلتے ہوئے.
شکار کرتے ہوئے.
موسیقی کے مناظر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی صدی میں دور عیسائیت کے شروع میں فریسکو کوزمین قبرستان کی محرابوں پر سجاوٹ کے لیے بنایا گیا.
Choose an answer
پہلی صدی عیسویں
تیسری صدی عیسوی
دوسری صدی عیسوی
چوتھی صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Back