1 |
Troy شہر کس نے آباد کیا تھا |
- A. Achaens
- B. Athena
- C. Jupiter
- D. Zeus
|
2 |
انسان کس قبل مسیح میں امریکہ میں اباد ہونا شروع ہوگیا. |
- A. 40 ہزار سال ق م
- B. 30 ہزار سال ق م
- C. 70 ہزار سال ق م
- D. 50 ہزار سال ق م
|
3 |
عمارت میں روشنی کے لیے یونانیوں نے کتنے طریقے استعمال کیے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. ایک
|
4 |
گندھارا آرٹ کس عہد میں شروع ہوا. |
- A. گاندھی
- B. مورین اور کشن عہد
- C. اے بی سی
- D. گپتا عہد
|
5 |
الٹر کس جگہ کا نام ہے. |
- A. تھیٹر کا
- B. جمنازیم کا
- C. مندر کا
- D. ہوجا گاہ کا
|
6 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے کے سالوں کو کہا جاتاہے. |
- A. این سی
- B. ایم سی
- C. بی سی
- D. سی سی
|
7 |
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے. |
- A. سفید رنگ کے
- B. کالے رنگ کے
- C. لال رنگ کے
- D. نیلے رنگ کے
|
8 |
کس سن میں یونانی سٹیڈیم کو اولمپک کھیلوں کے لیے دوبارہ سنگ مرمر میں بنایا گیا. |
- A. 1890
- B. 1880
- C. 1898
- D. 1892
|
9 |
سکندر آعظم کو اپنی فتوحات کا سلسلہ منقطع کرکے وطن واپسی کے سفر بمقام پر کس ق م میں وفات پائی. |
- A. 323 ق م
- B. 325 ق م
- C. 410 ق م
- D. 450 ق م
|
10 |
رومن دور کی قدرتی مناظر تصویر کس صدی کی تصویر ظاہر ہوتی ہے. |
- A. دوسری
- B. تیسری
- C. پہلی
- D. چھٹی صدی
|