More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانی تھیڑ میں کتنے شائقین سما سکتے تھے.
Choose an answer
35،000
30،000
45،000
27،000
Previous
Skip
Next
Question # 2
گندھارا آرٹ میں بدھ فن تعمیر میں ایک مندر جو کارلی کے مقام سے ملا ہے جس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے. اس کی لمبائی ہے
Choose an answer
120 فٹ
130 فٹ
124 فٹ
144 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسی قبل مسیح میں یونانی عمارات اور ستوں کو مکمل طور پر سنگ مرمر میں بنایا جانے لگا
Choose an answer
دوسری ق م
پانچویں ق م
تیسری ق م
چوتھی ق م
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسے عہد میں بدھ مت کا زوال شروع ہوا.
Choose an answer
گپتا عہد
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 5
Zeus کا بیٹا کون تھا.
Choose an answer
Appollo
Athena
Minerva
Venus
Previous
Skip
Next
Question # 6
گوتم بدھ نے موت کے قریب لیٹ کر اپنا آخری خطبہ دیا اور وفات پاگیا بدھا کی عمر کتنے سال تھی.
Choose an answer
80 سال
75 سال
90 سال
95 سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
بدھا آرٹ کا ایک نادر نمونہ فاسٹنگ بدھا کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے.
Choose an answer
کراچی کے عجائب گھر
لاہور کے عجائب گھر
لندن کے عجائب گھر
ٹیکسلا کے عجائب گھر
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونانیوں نے تھیڑ کی چوٹی کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اس میں کتنے شائقین کی گنجائش تھی.
Choose an answer
20 ہزار
30 ہزار
50 ہزار
35 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
ائیونک آرڈر کے ستون پر کتنی عمودی دھاریاں بنائی جاتی ہیں.
Choose an answer
25 عدد
24 عدد
30 عدد
36 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 10
رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے.
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
سفید رنگ کے
کالے رنگ کے
لال رنگ کے
نیلے رنگ کے
Previous
Skip
Next
Back