More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
داہر کوٹ دریائےسندھ سے کتنے میل دور واقع ہے.
Choose an answer
25 میل
125 میل
225 میل
325 میل
Previous
Skip
Next
Question # 2
رومیوں نے شام کو کس قبل مسیح میں فتح کیا.
Choose an answer
50 ق م
64 ق م
75 ق م
70 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 3
شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے.
Choose an answer
210 فٹ
250 فٹ
220 فٹ
240 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
رومن مصوروں نے کونسے طریقوں سے فن مصوری میں کام کیا.
Choose an answer
تین طریقوں سے
چار طریقوں سے
دو طریقوں سے
پانچ طریقوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اجتاء فنکاروں نے بھی تصویر کشی کے مختلف الفاظ کے کتنے اقسام کے مخصوص نام رکھے ہوئے تھے.
Choose an answer
4 اقسام
6 اقسام
2 اقسام
5 اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 6
یونانی مٹی کے ظروف کو کتنے اشکال میں استعمال کیا گیا ہے.
Choose an answer
چار
چھ
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
امرواتی سٹوپا کس پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
لال پتھر
سنگ مرمر
گرینائیٹ
جپسم
Previous
Skip
Next
Question # 8
روم کے مشہور مندر پارتھیون کے گنبد کی چھت میں جو سوراخ بنایا گیا ہے . سوراخ کی گولائی ہے.
Choose an answer
25 فٹ
38 فٹ
30 فٹ
40 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
دو عالی شان سٹوپا متھر اور امراوتی کس عہد کے دور کو ظاہر کرتے ہیں.
Choose an answer
مورین عہد
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 10
بسیلیکا آف الپیا کی مشہور عمارت کہاں پر واقع ہے.
Choose an answer
فرانس
روم
لندن
انڈیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے.
Choose an answer
کانسی کے
کاپر کے
سونے کے
پتھر کے
Previous
Skip
Next
Back