More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یروشلم کی فتح کے بارے میں بنائی گئی ریلیف کی اونچائی ہے.
Choose an answer
250 سینٹی میٹر
300 سنتی میٹر
200 سینٹی میڑ
375 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ سے ملنے والے سونے کے کنگن میں کتنی لڑیاں تھیں.
Choose an answer
4
5
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 3
روم میں فتح کا مینار بنایا گیا ہے اس پر کتنے انسانی اشکال اور مجسمے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
2000
2500
2600
2750
Previous
Skip
Next
Question # 4
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
سفید رنگ کے
کالے رنگ کے
لال رنگ کے
نیلے رنگ کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
نوانی فن تعمیرات میں کتنے قسم اہم ستون بنائے گئے
Choose an answer
3 قسم کے
4 قسم کے
2 قسم کے
6 قسم کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
روم کے مقام پر تھرما کراسیلیا کے نام سے تعمری شدہ تھریم بہت مشہور ہے اس میں کتنے آدمیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے
Choose an answer
1500
1400
1600
1750
Previous
Skip
Next
Question # 7
تاریخ میں برانڈنگ کو مجرموں کے لیے سزا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. یورپ میں فرانس پر چہرے پر انگریزی کا کونسا لفظ بنایا جاتا تھا.
Choose an answer
این
ایم
ایس
ٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
رابرٹ گل کا مقبرہ کہاں واقع ہے.
Choose an answer
کابل
گندھارا
بمبئی
بحشوال اجنتاء
Previous
Skip
Next
Question # 9
یونان کس صدی قبل از مسیح میں مستحکم ہوا.
Choose an answer
دوسری صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
آٹھویں صدی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بدھا آرٹ کا ایک نادر نمونہ فاسٹنگ بدھا کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے.
Choose an answer
کراچی کے عجائب گھر
لاہور کے عجائب گھر
لندن کے عجائب گھر
ٹیکسلا کے عجائب گھر
Previous
Skip
Next
Question # 11
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا.
Choose an answer
کل عمارت کا 1÷4 حصہ
کل عمارت کا 1÷2 حصہ
کل عمارت کا 1÷6 حصہ
کل عمارت کا 1÷8 حصہ
Previous
Skip
Next
Back