More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گوتم بدھ نے موت کے قریب لیٹ کر اپنا آخری خطبہ دیا اور وفات پاگیا بدھا کی عمر کتنے سال تھی.
Choose an answer
80 سال
75 سال
90 سال
95 سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
قدیم انسان نے روئی اور اس کا استعمال کس قبل مسیح میں شروع کیا.
Choose an answer
4 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
5 ہزار سال قبل مسیح
3 ہزار سال قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ سے ملنے والے سونے کے کنگن میں کتنی لڑیاں تھیں.
Choose an answer
4
5
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونان میں عمارات کے بہترین نمونے کتنے عرصہ میں فارس کی شکست کے درمیانے دور 480 ق م میں تعمیر ہوئے.
Choose an answer
70 سال
50 سال
80 سال
40 سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے بعد کے وقت کو کیا کہا جاتاہے.
Choose an answer
بی سی
بی ڈی
ڈی ڈی
اے ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 6
آئیونک ستون کی شافت پر اندر کی جانب دھنسی ہوئی فلیوٹس کی تعداد ہے.
Choose an answer
40 سے 35 تک
50 سے 60 تک
45 سے 50 تک
36 سے 50 تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی برتن کی سطح پر مزید بار جزئیات کردیدنا مفقود ہوتی تو نوکیلےاوزار کی مدد سے کردلی جاتیں اسی مرحلے آرائشی نقطہ نظر سے برتن کی سطح پر کونسے رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سرخ سبز
نیلا ،پیلا
سفید ، کالا
سفید ، جامنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی صدی ق م میں یونانی معاہد کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے.
Choose an answer
لوہے سے
لکڑی سے
متی سے
سنگ مر مر سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چھٹی اور پانچویں صدی ق م میں یونانی معادہہ کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے.
Choose an answer
لکڑی سے
سنگ مرمر
چونے کے پتھر سے
سرخ پتھر سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونان میں پتھر اٹھانے کے اہم طریقے کتنے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مجوسی لوگ کس چیز کی پوجا کرتے تھے.
Choose an answer
پانی کی
لوہے کی
لکڑی کی
آگ کی
Previous
Skip
Next
Back