1 |
یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے. |
- A. کانسی کے
- B. کاپر کے
- C. سونے کے
- D. پتھر کے
|
2 |
ہڑپہ میں جو غلہ کے گودام دو قطاروں میں بنائے گئے ہیں کتنے فٹ اونچی کرسی پر بنائے گئے ہیں |
- A. 4 فٹ
- B. 6 فٹ
- C. 7 فٹ
- D. 5 فٹ
|
3 |
یونان کتنے اطراف سے سمندر سے گھرا ہوا ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
ٹیٹونگ میں کٹنگ کے لیے کونسا اوزار عما استعمال میں لایا جاتا تھا. |
- A. کانسی کی چھری
- B. دستے والا چاقو
- C. جانور کی ہڈی
- D. لکڑی
|
5 |
روم میں تھرما کیراسیلا کی عمارت کے ستون کس میڑیل سے بنائے گئے ہیں. |
- A. چونے کے پتھر سے
- B. مٹی سے
- C. سنگ مرمر سے
- D. سرخ پتھر سے
|
6 |
روم میں موجود چرچ جو کہ تین سو پچاس عیسوی صدی میں بنا اس کی محرابوں پر جیومیٹری ڈیزائن اور انگور کی بیلوں کو کس فن اصطلاح میں لیا گیا ہے. جس میں غیر مذہبی لوگوں کو جکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے. |
- A. فریسکو
- B. آریسکو
- C. موزیک
- D. ریلیف
|
7 |
پانچویں اور چھٹی صدی میں گندھارا پر کس کی حکومت رہی |
- A. سکندر اعظم
- B. چندر گپت موریہ کی
- C. سکھوں کی
- D. فارس کی
|
8 |
سکندر اعظم نے کتنے سال طبعی عمر پائی. |
- A. 33 تا 32 ق م
- B. 45 تا 40 ق م
- C. 50 تا 60 ق م
- D. 40 تا 45 ق م
|
9 |
امرواتی سٹوپا کس پتھر سے بنایا گیا ہے. |
- A. لال پتھر
- B. سنگ مرمر
- C. گرینائیٹ
- D. جپسم
|
10 |
کونسی صدی میں فتوحات کی بنا پر بہت سے یونانی فن پارے خاک میں مل گئے. |
- A. چھٹی صدی
- B. دوسری صدی
- C. ساتویں صدی
- D. بارہویں صدی
|