1 |
گندھارا آرٹ میں بدھ فن تعمیر میں ایک مندر جو کارلی کے مقام سے ملا ہے جس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے. اس کی لمبائی ہے |
120 فٹ
130 فٹ
124 فٹ
144 فٹ
|
2 |
کس دور کا تعلق مصوری سے ظاہر ہوتا ہے. |
پوست گپتا عہد
مورین گپتا عہد
گپتا عہد
کشن عہد
|
3 |
ماہایانہ گروپ سے تعلق رکھنے والے کس عہدے سے تعلق رکھتے تھے. |
مورین
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
|
4 |
مورین عہد کس قبل مسیح سےلے کر کس اے. ڈی تک رہا. |
300 بی. سی سے لیکر 100 اے ڈی
250 بی سی سے لیکر 150 بی .ڈی
325 بی سی سے لیکر 175 اے ڈی
350 بی سی سے لیکر 200 اے ڈی
|
5 |
گندھارا آرٹ کو بہتر طور پر جاننے کے لے اس کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گہا ہے. |
پانچ ادوار میں
چار ادوار میں
تین ادوار میں
چھ ادوار میں
|
6 |
یونان فن نے سب سے زیادہ ترقی کس شہر میں کی |
Peris
Senus
Athens
Zeus
|
7 |
کب یورپ سے بڑھ کی جنگجو قوموں نے یونان کے گرد و نواح پر قبضہ کرلیا |
3000 ق م
1000 ق م
2000 ق م
4000 ق م
|
8 |
Troy شہر کس نے آباد کیا تھا |
Achaens
Athena
Jupiter
Zeus
|
9 |
Senus اور Zeus کا بیٹا کون تھا |
Appollo
Athena
Minerva
Venus
|
10 |
یونان کتنے اطراف سے سمندر سے گھرا ہوا ہے |
ایک
دو
تین
چار
|