Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گوتم بدھا اپنے عقیدت مندوں کے ہمراہ شمال کی طرف سفر پر روانہ ہوا اور پاور کے مقام پر ٹھہرا. جہان"چند " نامی ایک شخص نے کس جانور کا گوشت کھلادیا. بیل کا شیر کا سور کا بکری کا
2 بدھا پیپل کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر کتنے دن گیا میں مصروف رہا. 25 دن 50 دن 49 دن 40 دن
3 بدھمت آہستہ آہستہ کتنے فرقوںمیں قسیم ہوگیا. 4 فرقے 5 فرقے 2 فرقے 3 فرقے
4 لوگوں نے بدھا بدھمذہب کا پرچار کرنے کے لیے بدھا کے بت کس عہد میں تراشے. گپتا عہد مورین عہد کشن عہد پوسٹ گپتا عہد
5 کونسے دور میں بدھا کو علامت کے طور پر بنایا گیا ہے. مورین عہد گپتا عہد کشن عہد پوسٹ گپتا عہد
6 گوتم بدھ نے موت کے قریب لیٹ کر اپنا آخری خطبہ دیا اور وفات پاگیا بدھا کی عمر کتنے سال تھی. 80 سال 75 سال 90 سال 95 سال
7 گوتم بدھ نے نجگل میں داخل ہونے کے بعد کونسے درخت کا انتخاب کیا. آم کا درخت شہتوت کا درخت کیکر کا درخت پیپل کا درخت
8 گوتم بدھ کی پیدائش پر رانی ماہامایا نے خواب میں ایک سفید ہاتھی دیکھا جو آسمان سے اترا ہے اس کی سونڈ میں کونسا پھول تھا. کنول کا پھول گلاب کا پھول للی کا پھول گیندے کا پھول
9 بودھی ستوا کا مجسمہ جس نے ہاتھ گود میں رکھے ہوئے ہیں اور چادر سے پورے جسم کو بڑی خوبصورتی سے ڈھانپ رکھا ہے کونسے میوزیم کی زینت ہے. ٹیکسلا لاہور کوئٹہ پشاور
10 گندھارا آرٹ میں مجسمہ سازی کے طریقے رائج تھے. تین دو چار پانچ
Download This Set