Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بدھا کی غیر مذہبی زندگی میں بدھا کے سکیپچر کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے. 4 دفعہ 6 دفعہ 8 دفعہ 5 دفعہ
2 بدھا کی مذہبی زندگی میں بدھا کو سکپچر کو کتنی حالتوں میں پیش کیا گیا ہے. 4 حالتوں میں 6 حالتوں میں 5 حالتوں میں 8 حالتوں میں
3 سپکچر ان ریلیعف میں بدھا کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے. 7حالتوں 2 حالتوں 5 حالتوں 6 حالتوں
4 سکپچر ان راؤنڈ میں بدھا کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے. 6 حالتیں 4 حالتیں 7 حالتیں 8 حالتیں
5 گوتم بدے اپنی انگلیوں پر کچھ شمار کررہا ہے جس سے وہ روح کی نجاست کے لیے کتنے اصول واضع کررہا ہے. 6 اصول 7 اصول 8 اصول 10 اصول
6 بدھا پیپل کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر کتنے دن گیا میں مصروف رہا. 25 دن 50 دن 49 دن 40 دن
7 گوتم بدھ کی ماں مایا دیوی کا خواب جس میں مایا دیوی نے کتنے دانتوں والے سفید ھاتھی کو دیکھا. 4 دانتوں والے 6 دانتوں والے 2دانتوں والے 8 دانتوں والے
8 اجتناء کے غار اورنگ آباد کے مقام پر بمبئی سے کتنی میل دور دکن کے نزدیک واقع ہے. 250 میل 300 میل 200 میل 150 میل
9 اجتاء فنکاروں نے بھی تصویر کشی کے مختلف الفاظ کے کتنے اقسام کے مخصوص نام رکھے ہوئے تھے. 4 اقسام 6 اقسام 2 اقسام 5 اقسام
10 کس قسم کی جانیکا کہانیاں بہت تفصیل کے ساتھ اجنتاء کے غاروں کی دیواروں پر بنائی گئی ہیں. 6 عدد 4 عدد 8 عدد 9 عدد
Download This Set