1 |
ڈومین سٹوپا کے کونسے حصے پر بنایا جاتا ہے. |
درمیانے حصے پر
نچلے حصے پر
اوپر والے حصے پر
سجاوٹی حصے پر
|
2 |
بیس سٹوپا کا کونسا حصہ کہلاتا ہے. |
درمیانہ حصہ
پہلا حصہ
آخری حصہ
سجاوٹی حصہ
|
3 |
کس دور میں بدھ آرٹ پر کام تقریبا ختم ہوگیا اور ہندو آرٹ نمایاں ہوا. |
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
مورین گپتا عہد
|
4 |
کونسے عہد میں بدھ مت کا زوال شروع ہوا. |
گپتا عہد
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
|
5 |
ہڑپ صوبہ پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے. |
ملتان
ساہیوال
لاہور
گجرات
|
6 |
ہڑپہ میں جو غلہ کے گودام دو قطاروں میں بنائے گئے ہیں کتنے فٹ اونچی کرسی پر بنائے گئے ہیں |
4 فٹ
6 فٹ
7 فٹ
5 فٹ
|
7 |
محنت کشوں کے کواٹروں کا رقبہ ہے. |
60ضرب 30 فٹ
35 ضرب 50 فٹ
24 ضرب 56 فٹ
25 ضرب 60 فٹ
|
8 |
ہڑپہ کا کل دریافت شدہ علاقہ کتنے میل ہے. |
5 مربع میل
3 مربع میل
8 مربع میل
6 مربع میل
|
9 |
دریائے راوی پڑپہ سے کتنے فاصلے پر بہتا ہے. |
7 میل دور
10 میل دور
6 میل دور
12 میل دور
|
10 |
دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع کونسا علاقہ کہا جاتا ہے. |
ہڑپہ
کوہ ہمالیہ
گندھارا
کوہ ہندوکش
|