1 |
بودھی ستوا کا مجسمہ کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے. |
لاہور میوزیم
کراچی میوزیم
پشاور میوزیم
ٹیکسلا میوزیم
|
2 |
بودھی ستو اک مجسمہ کتنے انچ اونچا ہے. |
30 انچ
20 انچ
28 انچ
25 انچ
|
3 |
بودھی ستو اک مجسمہ کتنے انچ اونچا ہے. |
30 انچ
20 انچ
28 انچ
25 انچ
|
4 |
باتھ آف انفنٹ بدھا میں کتنی کنٹیروں نے سہارا دے رکھا ہے. |
تین عدد
دو عدد
چار عدد
پانچ عدد
|
5 |
باتھ آف انفینٹ بدھا میں کتنی خادمائیں اطراف میں ہاتھ باندھے کھڑی ہیں. |
2 عدد
6 عدد
8 عدد
10 عدد
|
6 |
سانچی سٹوپا میں کتنے دروازے ہیں. |
ایک
تین
چار
پانچ
|
7 |
امرواتی سٹوپا کس پتھر سے بنایا گیا ہے. |
لال پتھر
سنگ مرمر
گرینائیٹ
جپسم
|
8 |
بدھا آرٹ کا ایک نادر نمونہ فاسٹنگ بدھا کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے. |
کراچی کے عجائب گھر
لاہور کے عجائب گھر
لندن کے عجائب گھر
ٹیکسلا کے عجائب گھر
|
9 |
سارناتھ سے جو ستون ملا ہے اس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے ان کی لمبائی ہے. |
120 فٹ
124 فٹ
130 فٹ
150 فٹ
|
10 |
دو عالی شان سٹوپا متھر اور امراوتی کس عہد کے دور کو ظاہر کرتے ہیں. |
مورین عہد
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
|