1 |
موہنجوڈارو شہر کی کتنی سظحیں پائی گئیں ہیں. |
2
3
4
7
|
2 |
گندھارا آرٹ کس عہد میں شروع ہوا. |
گاندھی
مورین اور کشن عہد
اے بی سی
گپتا عہد
|
3 |
وادی سندھ سے ملنے والے سونے کے کنگن میں کتنی لڑیاں تھیں. |
4
5
6
8
|
4 |
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے. |
سفید رنگ کے
کالے رنگ کے
لال رنگ کے
نیلے رنگ کے
|
5 |
ہڑپہ کے آثار سب سے پہلے پاکستان کے کونسے صوبے سے ملے. |
صوبہ پنجاب
صوبہ سندھ سے
صوبہ سرحد
صوبہ بلوچستان
|
6 |
پانچویں اور چھٹی صدی میں گندھارا پر کس کی حکومت رہی |
سکندر اعظم
چندر گپت موریہ کی
سکھوں کی
فارس کی
|
7 |
ماہیانہ فرقے نے اپنی خدمات کونسے عہد میں سر انجام دیں. |
کشن عہد
موریں عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
|
8 |
مجوسی لوگ کس چیز کی پوجا کیا کرتے تھے. |
پانی
لوہے
لکڑی
آگ
|
9 |
آمری ہوہنجوڈارو سے کتنے میل دور واقع ہے. |
25 میل
30 میل
35 میل
40 میل
|
10 |
داہر کوٹ دریائےسندھ سے کتنے میل دور واقع ہے. |
25 میل
125 میل
225 میل
325 میل
|