1 |
اجنتاء آڑٹ کی مصوری کہاں کی گئی. |
پتھروں پر
خالی دیواروں پر
غاروں کی دیواروں پر
اے بی سی
|
2 |
کس آرٹ کو کیو آرٹ کہتے ہیں. |
اجنتاء آرٹ
گندھارا آرٹ
برصغیر آرٹ
یونانی آرٹ
|
3 |
اجنتاء آرٹ کس عہد میں شروع ہوا. |
گاندھی عہد
اے بی سی
گپتا عہد
مورین اور کشن عہد
|
4 |
گندھارا آرٹ کس عہد میں شروع ہوا. |
گاندھی
مورین اور کشن عہد
اے بی سی
گپتا عہد
|
5 |
رابرٹ گل کی وفات کے بعد اجنتاء آرٹ کے کام کا بیڑہ کس نے اتھایا. |
آرٹ گل
جان گرفتھ
کسی نے بھی نہیں
دوںوں نے
|
6 |
رابرٹ گل کا مقبرہ کہاں واقع ہے. |
کابل
گندھارا
بمبئی
بحشوال اجنتاء
|
7 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے بعد کے وقت کو کیا کہا جاتاہے. |
بی سی
بی ڈی
ڈی ڈی
اے ڈی
|
8 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے کے سالوں کو کہا جاتاہے. |
این سی
ایم سی
بی سی
سی سی
|
9 |
اجتنا غاریں دو قسم کی ہیں دونوں کع ملاکر کل کتنی غاریں ہیں. |
40 غاریں
30 غاریں
35 غاریں
25 غاریں
|
10 |
رابرٹ گل نے اجنتا کی غاروں کے لئے ڈرائنگ کاکام کتنے عرصہ کیا. |
30 سال
25 سال
26 سال
35 سال
|