1 |
رومیوں نے محرابوں میں زیادہ تر کونسا میٹریل استعمال کیا. |
مٹی
کنکریٹ
پیتل
لوہا
|
2 |
رومن لوگوں نے یونانیوں سے متاثر ہوکر کتنے قسم کے ستون بنائے. |
4 قسم کے
3 قسم کے
5 قسم کے
6 قسم کے
|
3 |
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کونسا میٹریل ایجاد کیا. |
لائم سٹون
کنکریٹ
پتھر
لوہا
|
4 |
آگسٹس نے کس قبل مسیح میں روم سلطنت کی بنیاد ڈالی. |
27 بی سی
25 بی چی
30 بی سی
35 بی سی
|
5 |
روم میں عام طور پر کون سا پھل کاشت کیا جاتا تھا. |
سیب
آم
انگور
ناشپاتی
|
6 |
اٹلی کے صدر مقام کا نام کیا تھا. |
فرانس
لندن
روم
امریکہ
|
7 |
یونان روم کا حصہ کب بنا |
146 ق م
246 ق م
446 ق م
646 ق م
|
8 |
سکندر اعظم کی موت کے بعد کون سا ملک ایک بڑی طاقت بن گیا |
شام
یونان
فرانس
روم
|
9 |
Doric Temple کب تعمیر ہوا |
650 ق م
670 ق م
700 ق م
800 ق م
|
10 |
یونان کے قدیم باشندے کیا کہلاتے تھے |
Achaens
Athena
Ionians
Troy
|