1 |
بسیلیکا آف الپیا کی مشہور عمارت کہاں پر واقع ہے. |
فرانس
روم
لندن
انڈیا
|
2 |
روم میں پللر آف وکٹری ستوں جرنیلوں اور بادشاہوں کی فتوحات میں کس اے -ڈی میں بنائے گئے ہیں. |
100 - 120 اے ڈی
98 - 116 اے ڈی
95 -100 اے ڈی
90 - 10 اے ڈی
|
3 |
روم میں آرک آف ٹیٹس یروشلم کی فتح کی یاد میں نصب کی گئی کس آے-ڈی میں کیا گیا ہے. |
75 اےڈی
80 آے ڈی
81 اے ڈی
90 اے ڈی
|
4 |
کلوسیم جو روم میں کھیلوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کےباہر کی طرف محرابوں کی قطاریں کتنے قسم کے ستونوں سے بنائی گئی ہیں. |
تین قسم
چار قسم
پانچ قسم
کوئی بھی نہیں.
|
5 |
روم بنائے گئے حمام کو کون سی صدی میں بنایاگیا ہے. |
پہلی صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
|
6 |
روم میں باتھ آف سیررسیلا جو ایک وسیع حام ہے اس کو کتنے فٹ اونچے چبوترے پر بنایا گیا ہے. |
15 فٹ
18 فٹ
20 فٹ
25 فٹ
|
7 |
روم میں بنائے گئے باتھ میں ایک وقت میں کتنے لوگ سما سکتے ہیں. |
1600
1800
1950
2000
|
8 |
رومن زبان میں اکوا کالفظی مطلب ہے. |
تیل
پٹرول
کلر
پانی
|
9 |
روم کے مشہور مندر پارتھیون کے گنبد کی چھت میں جو سوراخ بنایا گیا ہے . سوراخ کی گولائی ہے. |
25 فٹ
38 فٹ
30 فٹ
40 فٹ
|
10 |
روم کے مشہور مندر پینتیوں کی عمارت کی چھت کا قطر ہے. |
150 فٹ
142 فٹ
148 فٹ
160 فٹ
|