Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روم میں آرک آف ٹیٹس پر بنایا گیا یہ ریلیف کس پتھر سے بنایا گیا ہے. عام پتھر سے سرخ پتھر سے سنگ مر مر کے پتھرسے چونے کے پتھر سے
2 رومن لوگوں نے اپنی بہت سی عمارتوں کی دیواروں پر زیبائش اور جنگی مناظر و فتوحات کی عکاسی کیس فن میں کی ہے. فریسکیو آریسکیو ریلیف موزیک
3 آگسٹس کے مجسمہ کی لمبائی ہے. 7 - 9 انچ 6 - 8 انچ 5 - 9 انچ 7 - 5 انچ
4 ایک بوڑھے رومن کا مجسمہ جس کے ماتھ پر جھریاں اور آنکھوں کے گرد لائینیں اور لمبی ناک بنائی گئی ہے کس صدی قبل مسیح میں بنایا گیا ہے. پہلی صدی دوسری صدی چوتھی صدی تیسری صدی
5 رومن مجسمہ سازوں نے زیادہ تھر جنگی مناظر کس فن میں بنائے ہیں. موزیک ریلیف ٹمپر مصوری آریسکیو
6 رومن لوگوں نے کتنی قسم میں سنگ تراشی کی. تین قسم چار قسم دو قسم پانچ قسم
7 رومن کے مجسمہ سازوں نے بادشاہوں کو گھوڑے پر بیٹھا کر کونسی دھات میں مجسمے بنائے. لوہے تانبے کانسی پیتل
8 کون سی صدی میں رومن لوگوں نے یونان کو فتح کیا. پہلی صدی دوسری صدی تیسری صدی چوتھی صدی
9 رومن لوگ وہنے کے لیے کتنی قسم میں اپنے گھروں کو بنانے تھے. دو اقسام میں تین اقسام میں چار اقسام میں پانچ اقسام میں
10 براسیلیکا آف الپیا عمارت کو کونسی شکل میں بنایا گیا ہے. مربع مثلث چوکور مستطیل
Download This Set