1 |
رومیوں کی فن تعمیرات کی خصوصیات کس قبل مسیح میں پرانے کھنڈرات اور پرانے مقبروں کی دیواروں سے ملتی ہے. |
700 بی سی
750 بی سی
715 بی سی
720 بی سی
|
2 |
رومیوں نے خاص طور پر کون سا خالص رنگ انہی کی جدت طباع کا نتیجہ ہے. |
سبز رنگ
گلابی رنگ
سرخ رنگ
جامنی رنگ
|
3 |
رومن دور کی قدرتی مناظر تصویر کس صدی کی تصویر ظاہر ہوتی ہے. |
دوسری
تیسری
پہلی
چھٹی صدی
|
4 |
رومیوں نے اپنی عمارات میں کتنی قسم کی محرابیں متعارف کروائیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کتنے اقسام کے ستون بنائے. |
تین قسم
چار قسم
پانچ قسم
چھ قسم
|
6 |
ایک موضوع جس میں سکندر اعظم اور دارا بادشاہ کی جنگ کا منظر کس فن میں بنایا گیا ہے. |
منی ایچر میں
ریلیف میں
موزیک میں
ٍفریسکو میں
|
7 |
روم کے شہر پمپی شہر کی دیوار پر بنی ہوئی ایک تصور پر ملی ہے جس پر لینڈ سکیب کے فریم کو کس رنگ سے پینٹ کیا گیا ہے. |
کالا رنگ
سرخ رنگ
سنہری رنگ
براؤن رنگ
|
8 |
رومن مصوروں نے کونسے طریقوں سے فن مصوری میں کام کیا. |
تین طریقوں سے
چار طریقوں سے
دو طریقوں سے
پانچ طریقوں سے
|
9 |
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا. |
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
|
10 |
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا. |
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
|