1 |
روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی. |
300 اے ڈی
250 اے ڈی
200 اے ڈی
350 اے ڈی
|
2 |
روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی. |
300 اے ڈی
250 اے ڈی
200 اے ڈی
350 اے ڈی
|
3 |
رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے. |
تین
چار
دو
پانچ
|
4 |
رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے. |
تین
چار
دو
پانچ
|
5 |
روم میں تھرما کیراسیلا کی عمارت کے ستون کس میڑیل سے بنائے گئے ہیں. |
چونے کے پتھر سے
مٹی سے
سنگ مرمر سے
سرخ پتھر سے
|
6 |
روم میں بنائی گئی ورزش گاہ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
دو
چار
تین
پانچ
|
7 |
روم میں کولوسیم کی عمارت کا بیرونی حصہ فیسد پر چٹان کے ٹکڑے بغیر پلاسٹر کے ترتیب سے ایک دوسرے کے ساتھ رکھ کر کس سے جوڑا گیا ہے. |
مٹی سے
پلاسٹر آف پیرس سے
دھات کی کیلوں سے
لکڑی سے
|
8 |
روم میں باسیلیکا عدالتی کمرہ کے بارہ باغ کس شکل میں بنایا گیا ہے. |
مربع شکل
چوکور شکل
مستطیل شکل
مثلث شکل
|
9 |
رومیوں کی عمارت کی ہر منزل میں کتنی محرابیں بنائی گئی ہیں. |
75 محرابیں
80 محرابیں
60 محرابیں
90 محرابیں
|
10 |
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا. |
کل عمارت کا 1÷4 حصہ
کل عمارت کا 1÷2 حصہ
کل عمارت کا 1÷6 حصہ
کل عمارت کا 1÷8 حصہ
|