Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹیٹونگ میں کٹنگ کے لیے کونسا اوزار عما استعمال میں لایا جاتا تھا. کانسی کی چھری دستے والا چاقو جانور کی ہڈی لکڑی
2 تاریخ میں برانڈنگ کو مجرموں کے لیے سزا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. یورپ میں فرانس پر چہرے پر انگریزی کا کونسا لفظ بنایا جاتا تھا. این ایم ایس ٹی
3 تیٹونگ سب سے پہلے مصریوں نے کس قبل مسیح میں شروع کی. 200 بی سی. 2500 بی سی 3000 بی سی 4500 بی سی
4 متحدہ امارات میں کس عمر سے کم عمر والے افراد کے لیے ٹیٹونگ غیر قانونی قرار دیا ہے. 15 سال سے کم 18 سال سے کم 20 سال سے کم 25 سال سے کم
5 کونسی صدی میں ٹیٹونگ امریکہ کے ملاحوں میں مشہور ہوگئی. 16 صدی 15 صدی 20 صدی 22 صدی
6 روم کے مقام پر تھرما کراسیلیا کے نام سے تعمری شدہ تھریم بہت مشہور ہے اس میں کتنے آدمیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے 1500 1400 1600 1750
7 روم میں فتح کا مینار بنایا گیا ہے اس پر کتنے انسانی اشکال اور مجسمے بنائے گئے ہیں. 2000 2500 2600 2750
8 شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے. 210 فٹ 250 فٹ 220 فٹ 240 فٹ
9 شاہ اوگٹس کی یادگار کس قبل مسیح میں بنائی گئی. 25 بی سی 28 بی سی 30 بی سی 35 بی سی
10 نپولین سوئم کی کھدائی سے رومی محلات کا ایک سلسلہ منظر عام پر آیا اس کی تعمیر اوگتس نے کس اے ڈی میں شروع کی. 5 اے ڈی 4 اے ڈی 3 اے ڈی 7 اے ڈی
Download This Set