1 |
بدھ آرٹ کا ایک نادر نمونہ جو فاسٹنگ بدھا کے نام سے مشہور ہے کس عجائب گھر کی زینت ہے. |
لندن میوزیم
ٹیکسلا عجائب گھر
لاہور عجائب گھر
کراچی عجائب گھر
|
2 |
روم میں موجود چرچ جو کہ تین سو پچاس عیسوی صدی میں بنا اس کی محرابوں پر جیومیٹری ڈیزائن اور انگور کی بیلوں کو کس فن اصطلاح میں لیا گیا ہے. جس میں غیر مذہبی لوگوں کو جکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے. |
فریسکو
آریسکو
موزیک
ریلیف
|
3 |
میکسیکو شہر میں موجود یونیورسٹی کی عمارتوں کی بیرونی دیواروں پر کونسی فن اصطلاح کے شاندار نمونے دیکنے کو ملتے ہیں. |
موزیک
ریلیف
فریسکو
آریسکو
|
4 |
ریلیف کو کتنے اقسام میں بنایا جاتا ہے. |
دو
تین
چار
چھ
|
5 |
کون سی صدی ق م کے اختتام سے پہلے ان چپٹے پتھروں کی جگہ شیشے اور پتھروں کے چوکور ترازشے ہوئے ٹکڑوں نے لے لی. |
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
چھٹی صدی
|
6 |
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا. |
تین ہزار ق م
چار ہزار ق م
پانچ ہزا ق م
چھ ہزار ق م
|
7 |
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا. |
تین ہزار ق م
چار ہزار ق م
پانچ ہزا ق م
چھ ہزار ق م
|
8 |
کونسی صدی میں میکسیکو فریسکو پنٹنگ کا اہم مرکز رہا. |
19 صدی
20 صدی
15 صدی
16 صدی
|
9 |
کونسی صدی میں فریسکو پینتنگ پورے یورپ میں پھیل گئی. |
18 صدی عیسوی
تیسری صدی عیسوی
دوسری صدی عیسوی
چوتھی صدی عیسوی
|
10 |
کونسی صدی میں دور عیسائیت کے شروع میں فریسکو کوزمین قبرستان کی محرابوں پر سجاوٹ کے لیے بنایا گیا. |
پہلی صدی عیسویں
تیسری صدی عیسوی
دوسری صدی عیسوی
چوتھی صدی عیسوی
|