1 |
یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. 3 ادوار میں
- B. 5 ادوار میں
- C. 4 ادوار میں
- D. 6 ادوار میں
|
2 |
وادی سندھ سے ملنے والے سونے کے کنگن میں کتنی لڑیاں تھیں. |
|
3 |
بدھا آرٹ کا ایک نادر نمونہ فاسٹنگ بدھا کونسے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے. |
- A. کراچی کے عجائب گھر
- B. لاہور کے عجائب گھر
- C. لندن کے عجائب گھر
- D. ٹیکسلا کے عجائب گھر
|
4 |
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے. |
- A. سفید رنگ کے
- B. کالے رنگ کے
- C. لال رنگ کے
- D. نیلے رنگ کے
|
5 |
ہڑپہ کے کل دریافت شدہ علاقے کتنے مربع میل میں واقع ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
6 |
مینوتھو کون تھا. |
- A. وزیر
- B. فوجی
- C. مذہبی پیشوا
- D. پولیس اہلکار
|
7 |
کس آرٹ کو کیو آرٹ کہتے ہیں. |
- A. اجنتاء آرٹ
- B. گندھارا آرٹ
- C. برصغیر آرٹ
- D. یونانی آرٹ
|
8 |
شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے. |
- A. 210 فٹ
- B. 250 فٹ
- C. 220 فٹ
- D. 240 فٹ
|
9 |
پانچویں اور چھٹی صدی میں گندھارا پر کس کی حکومت رہی |
- A. سکندر اعظم
- B. چندر گپت موریہ کی
- C. سکھوں کی
- D. فارس کی
|
10 |
سانچی سٹوپا میں کتنے دروازے ہیں. |
- A. ایک
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|