More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بدھ آرٹ کا ایک نادر نمونہ جو فاسٹنگ بدھا کے نام سے مشہور ہے کس عجائب گھر کی زینت ہے.
Choose an answer
لندن میوزیم
ٹیکسلا عجائب گھر
لاہور عجائب گھر
کراچی عجائب گھر
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونان کی چیز کی پوجا کرتے تھے.
Choose an answer
چاند کی
سورج کی
قدرت کی
بادشاہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسے عہد میں بدھ مت کا زوال شروع ہوا.
Choose an answer
گپتا عہد
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس قبل مسیح میں یونان سلطنت رومہ کا مقبوضہ صوبہ بن گیا.
Choose an answer
135 ق م
140 ق م
146 ق م
150 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسی صدی میں میکسیکو فریسکو پنٹنگ کا اہم مرکز رہا.
Choose an answer
19 صدی
20 صدی
15 صدی
16 صدی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسی ق م میں یونانی کلاسیکی یا سنہری دور کے مجسمہ سازوں نے انسانی جسم کی پیچیدہ ساخت یا علم الابدان کی تمام باریکیوں کو مکمل طور پر سمجھ لیا.
Choose an answer
چوتھی صدی ق م
تیسری صدی ق م
چٹھی صدی ق م
پانچویں صدی ق م
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی اصطلاح میں شادی اور پیدائش کی دیوی کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
Zens
Hera
Hames
Athena
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے.
Choose an answer
کانسی کے
کاپر کے
سونے کے
پتھر کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
روم کے شہر پمپی شہر کی دیوار پر بنی ہوئی ایک تصور پر ملی ہے جس پر لینڈ سکیب کے فریم کو کس رنگ سے پینٹ کیا گیا ہے.
Choose an answer
کالا رنگ
سرخ رنگ
سنہری رنگ
براؤن رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بودھی ستو اک مجسمہ کتنے انچ اونچا ہے.
Choose an answer
30 انچ
20 انچ
28 انچ
25 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدیم زمانے کے لوگ مٹی، نرم پتھر کا چونا ، درخت کی چھال اور پتوں کو پیس کر بناتے تھے.
Choose an answer
بوتل
کپڑے
سینگ
رنگ
Previous
Skip
Next
Back